دعوت اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں 6 رجب المرجب 1442ھ کی شب خواجہ غریب نوازمعین الدین سید حسن  چشتی رحمۃ اللہ علیہ کے 809 واں عرس کے موقع پر مدنی مذاکرے کا انعقاد کیا گیا۔ مدنی مذاکرے کے آغاز میں جلوس خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کا اہتمام ہوا۔

اس روحانی محفل میں نعت رسول صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم اور منقبت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ پڑھی گئی جبکہ شیخ طریقت امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کی دینی خدمات کو بیان کرتے ہوئے عاشقانِ رسول کی جانب سے کئے سوالات کے جوابات دیئے۔اس موقع پر جانشین امیر اہل سنت مولانا عبید رضا عطاری، نگران شوریٰ مولانا محمد عمران عطاری،دارالافتاء اہل سنت کے مفتیانِ کرام اور اراکین شوریٰ سمیت عاشقان رسول کی بڑی تعداد موجود تھی۔

عاشقان رسول  کے دلوں کو علمِ دین کی طرف راغب کرنے اور ان کی دینی معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہر ہفتے ایک رسالے کے مطالعے کی ترغیب دلاتے ہیں اور رسالہ پڑھنےیاسننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔

اس ہفتے امیرِ اہلِ سنت نے عاشقانِ رسول کو رسالہ ” فيضانِ رجب“ پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے /سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔

دعائے عطار

یا ربَّ المصطفےٰ! جو کوئی 16 صفحات کا رسالہ ” فيضانِ رجب“ پڑھ یا سُن لےاُسے ماہ رجب کی برکتوں سے مامالا مال کردے اور اس کی بے حساب مغفرت فرما ۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

یہ رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

Download

رسالہ آڈیو میں سننے کے لئے کلک کریں۔

Audio Book

پچھلے چند دنوں سے امۃ الکبریٰ عطاریہ اور ام حاجی بہادر عطاری بیمار ہیں۔

امیر اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔ آپ نے انہیں صبر و ہمت سے کام لینے کی ترغیب دلائی ۔بیماری پر صبر کرنے کے فضائل پر مدنی پھول ارشاد فرماتے ہوئے فرمایا کہ مصیبتوں اور پریشانیوں پر اگرچہ دنیا میں بڑی آزمائش ہوتی ہےاور ظاہری طور پر ان کا کوئی فائدہ ہمیں نظر نہیں آتا لیکن ان کے اصل فائدے دنیا سے جانے کے بعد ہی پتا چلیں گے۔ مصیبتیں اٹھانے والوں کو ایک بہت بڑا انعام یہ ملے گا کہ وہ گھپ اندھیری قبر جسے دنیا کا کوئی بلب روشن نہیں کرسکتا اِنْ شَآءَ اللہ

میٹھے میٹھےآقا صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے نور کے صدقے پریشان حالوں کے لئے نور نور ہوکر جگمگااٹھے گی۔امام شعرانی رحمۃ اللہ علیہ تنبیہ المغترین“ میں لکھتے ہیں : کسی نے حضرت حسن بن لقوان رحمۃ اللہ علیہ کو انتقال کے بعد خواب میں دیکھ کر پوچھا، کن لوگوں کی قبر یں زیادہ روشن ہیں؟ فرمایا: ان لوگوں کی جن پر دنیا میں مصیبتیں آتی ہیں۔

سرفراز اور سرخرو مولا مجھ کو توروز آخرت فرما

مشکلوں میں میرے خدا میری ہر قدم پر معاونت فرما

آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ترمذی شریف جلد 5 صفحہ نمبر 311 حدیث نمبر 3535سے حضور صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی سنت بیان کرتےہوئے فرمایا کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ پیارے آقا صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کو جب کوئی بات غمگین کرتی تو آپ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمیاحیُّ یاقیُّومُ بِرَحمَتِک استَغَیثُ“ پڑھتے۔

امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر کلک کیجئے

پچھلے چند دنوں سے ملک محمد سلیم بیمار ہیں۔

امیر اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔ آپ نے انہیں صبر و ہمت سے کام لینے کی ترغیب دلائی ۔بیماری پر صبر کرنے کے فضائل پر مدنی پھول ارشاد فرماتے ہوئے فرمایا کہ مصیبتوں اور پریشانیوں پر اگرچہ دنیا میں بڑی آزمائش ہوتی ہےاور ظاہری طور پر ان کا کوئی فائدہ ہمیں نظر نہیں آتا لیکن ان کے اصل فائدے دنیا سے جانے کے بعد ہی پتا چلیں گے۔مصیبتیں اٹھانے والوں کو ایک بہت بڑا انعام یہ ملے گا کہ وہ گھپ اندھیری قبر جسے دنیا کا کوئی بلب روشن نہیں کرسکتا اِنْ شَآءَ اللہ

میٹھے میٹھےآقا صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے نور کے صدقے پریشان حالوں کے لئے نور نور ہوکر جگمگااٹھے گی۔امام شعرانی رحمۃ اللہ علیہتنبیہ المغترین“ میں لکھتے ہیں : کسی نے حضرت حسن بن لقوان رحمۃ اللہ علیہ کو انتقال کے بعد خواب میں دیکھ کر پوچھا ، کن لوگوں کی قبر یں زیادہ روشن ہیں؟ فرمایا: ان لوگوں کی جن پر دنیا میں مصیبتیں آتی ہیں۔

پچھلے چند دنوں سے سخی محمد بیمار ہیں۔

پچھلے چند دنوں سے بنت نذیر احمد قادری بیمار ہیں۔

پچھلے چند دنوں سے نذیر بی بی بیمار ہیں۔

میٹھے میٹھےآقا صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے نور کے صدقے پریشان حالوں کے لئے نور نور ہوکر جگمگااٹھے گی۔امام شعرانی رحمۃ اللہ علیہتنبیہ المغترین میں لکھتے ہیں : کسی نے حضرت حسن بن لقوان رحمۃ اللہ علیہ کو انتقال کے بعد خواب میں دیکھ کر پوچھا ، کن لوگوں کی قبر یں زیادہ روشن ہیں؟ فرمایا: ان لوگوں کی جن پر دنیا میں مصیبتیں آتی ہیں۔

سرفراز اور سرخرو مولا مجھ کو توروز آخرت فرما

مشکلوں میں میرے خدا میری ہر قدم پر معاونت فرما

آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ترمذی شریف جلد 5 صفحہ نمبر 311 حدیث نمبر 3535سے حضور صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی سنت بیان کرتےہوئے فرمایا کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ پیارے آقا صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کو جب کوئی بات غمگین کرتی تو آپ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم یاحیُّ یاقیُّومُ بِرَحمَتِک استَغَیثُ“ پڑھتے۔

امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر کلک کیجئے

پچھلے چند دنوں سے محمد آفتاب عطاری بیمار ہیں۔

امیر اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔ آپ نے انہیں صبر و ہمت سے کام لینے کی ترغیب دلائی ۔بیماری پر صبر کرنے کے فضائل پر مدنی پھول ارشاد فرماتے ہوئے فرمایا کہ مصیبتوں اور پریشانیوں پر اگرچہ دنیا میں بڑی آزمائش ہوتی ہےاور ظاہری طور پر ان کا کوئی فائدہ ہمیں نظر نہیں آتا لیکن ان کے اصل فائدے دنیا سے جانے کے بعد ہی پتا چلیں گے۔مصیبتیں اٹھانے والوں کو ایک بہت بڑا انعام یہ ملے گا کہ وہ گھپ اندھیری قبر جسے دنیا کا کوئی بلب روشن نہیں کرسکتا اِنْ شَآءَ اللہ

میٹھے میٹھےآقا صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے نور کے صدقے پریشان حالوں کے لئے نور نور ہوکر جگمگااٹھے گی۔امام شعرانی رحمۃ اللہ علیہتنبیہ المغترین“ میں لکھتے ہیں : کسی نے حضرت حسن بن لقوان رحمۃ اللہ علیہ کو انتقال کے بعد خواب میں دیکھ کر پوچھا ، کن لوگوں کی قبر یں زیادہ روشن ہیں؟ فرمایا: ان لوگوں کی جن پر دنیا میں مصیبتیں آتی ہیں۔

سرفراز اور سرخرو مولا مجھ کو توروز آخرت فرما

مشکلوں میں میرے خدا میری ہر قدم پر معاونت فرما

آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ترمذی شریف جلد 5 صفحہ نمبر 311 حدیث نمبر 3535سے حضور صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی سنت بیان کرتےہوئے فرمایا کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ پیارے آقا صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کو جب کوئی بات غمگین کرتی تو آپ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمیاحیُّ یاقیُّومُ بِرَحمَتِک استَغَیثُ“ پڑھتے۔

امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر کلک کیجئے

پچھلے چند دنوں سے محمد یونس بیمار ہیں۔

پچھلے چند دنوں سے ام رضا بیمار ہیں۔

پچھلے چند دنوں سے بنت مجید بیمار ہیں۔

پچھلے چند دنوں سے محمد یوسف بیمار ہیں۔