پچھلے
چند دنوں سے مشتاق احمد بیمار ہیں۔
امیر
اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے
لئے دعائیں کیں۔ آپ نے انہیں صبر و ہمت سے کام لینے کی ترغیب دلائی اور مدنی پھول
ارشاد فرمائے۔
پیغام عطار
چار نعمتیں
اسلام کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروق اعظم رضی
اللہ عنہ
ار شاد فرماتے ہیں: جب مجھ پرکوئی مصیبت آتی ہے تو اس وقت مجھے اللہ پاک کی یہ چار نعمتیں حاصل ہوتی ہیں ۔
٭وہ مصیبت میرے
دین میں نہیں ہوتی۔ ٭میں اللہ پاک کی رضا
پرراضی رہتا ہوں۔ ٭ اس وقت مجھ پر اس سے بڑ ی کوئی مصیبت نہیں ہوتی۔ ٭ مجھے اس مصیبت پرثواب کی امید ہوتی ہے ۔
یار ب المصطفٰے جل جلالہ و
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مشتاق
احمد کو شفائے کاملہ عاجلہ نافعہ عطا فرما۔ یا اللہ پاک انہیں صحتوں راحتوں
عافیتوں عبادتوں ریاضتوں دینی خدتوں بھری طویل زندگی عطا فرما۔ مولائے کریم یہ
بیماری یہ دکھ یہ پریشانی ان کے لئے گناہوں کا کفارہ ،ترقی درجات کا باعث اور جنت
الفردوس میں بے حساب داخلے اور جنت الفردوس میں تیرے پیارے حبیب صلی
اللہ علیہ وسلم
کے پڑوس پانے کا سبب بن جائے۔ یا اللہ پاک
انہیں صبر عطا فرما صبرپرڈھیر سارا اجرعطا
فرما اور رحمت کی خاص نظر فرما۔
لَا باسَ طَھُور ان شا اللہ- لَا
باسَ طَھُور ان شا اللہ- لَا باسَ طَھُور ان شا اللہ
گھبرائیے نہیں یہ بیماری ان شا اللہ گناہوں سے پاک
کر دے گی۔
آپ نے مزید مدنی پھول ارشاد فرماتے ہوئے فرمایا کہ ایک
بہت پیارا روحانی علاج پیش کرتا ہوں مکتبۃ المدینہ کے مدنی پنج سورہ صفحہ نمبر 247
پر لکھا ہے ”یا سلام“ ایک سوگیارہ بار پڑھ
کر بیمار پر دم کر نے سے ان شا اللہ الکریم اس سے شفا حاصل ہوگی، شفا حاصل ہونے تک
وظیفہ جاری رکھنا ہے۔
گھر کے تمام افراد کی خدمتوں میں عرض ہے کہ نمازوں
کی پابندی کرتے رہیں۔ گناہوں سے پاک سنتوں بھری زندگی گزار یں۔ دعوت اسلامی کے
دینی ماحول سے ہر دم وابستہ رہیں۔ خاندان کے تمام اسلامی بھائی اپنے چہرے پرتھوڑی کے نیچے ایک مٹھی داڑھی
سجائیں۔ داڑھی منڈانا اور ایک مٹھی سے گھٹانا حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام
ہے۔ معا ذا للہ
اب تک جس نے داڑ ھی منڈائی یا ایک مٹھی سے گھٹائی
ہو اس پر واجب ہے کہ فوراً توبہ کرے اور پکا عہد کر یں کہ نہ اب داڑھی کٹے نہ ایک
مٹھی سے گھٹے۔ مردوں کے لئے زلفیں رکھنا
سنت ہے۔ اللہ کریم کے پیارے پیارے آخری
نبی مکی مدنی محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی آدھے مبارک کان تک کبھی پورے مبارک کان تک اور
کبھی مبارک کندھوں تک بال شریف بڑھائے ،
زہے نصیب اس سنت پر بھی عمل کی سعادت نصیب ہوجائے۔
یاد رہے کہ مرد کے لیے بالوں کو اتنا بڑھانا کہ
کندھوں سے نیچے پہنچ جائے حرام اور گناہ ہے جب کہ عورت کے لئے بالوں کو کاٹ کر
کندھے سے اوپر کرلینا حرام و گناہ ہے۔ اس
مسئلے کی مزید تفصیلات کے لیے فتاویٰ
رضویہ شریف جلد 21 صفحہ نمبر 600کا مطالعہ فرمائیں۔ ہر جمعرات کو اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ دعوت
اسلامی کے سنتوں بھرے اجتماع میں اول تا آخر شریک ہوں۔ وہیں رات بھی گزاریں، وہیں
سوئیں۔ تہجد کی سعادت حاصل کریں، رقت انگیز دعائے تہجد کی بھی
برکتیں لوٹیں۔
سنتیں سیکھنے سکھانے کے لئے ہرماہ کم از کم تین
دن مدنی قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ
سنتوں بھرا سفر اختیار کریں ۔ گھر کی تمام اسلامی بہنیں ہر بدھ کو دوپہر کے وقت ہونے والے دعوت اسلامی کے علاقائی سنتوں بھرے
اجتماع میں شروع سے آخر تک شریک ہوں گھر کے تمام ا فراد اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ
روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لے کر مکتبہ المدینہ کے نیک اعمال نامی رسالہ میں دیئے ہوئے خانے پُر کریں اور ہر ماہ پہلی تاریخ کو اپنے یہاں کے
دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے ذمہ دار کو جمع کروائیں ان شا اللہ
الکریم تقویٰ کا انمول خزانہ ہاتھ آئے گا
اور عشقِ رسول کے جھلکتے جام نصیب ہوں گے ہفتہ وار دینی رسالہ ضرور پڑھا یا سنا
کریں اگر پڑھ نہیں سکتے تو آڈیو میں سنا بھی جاسکتا ہے ۔
دعوت اسلامی کے اکلوتے ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ کی اگربکنگ نہ کروائی تو 12 ماہ کے لئے کروالیں
اور عمر بھر یہ سلسلہ جاری رکھیں اور پڑھتے بھی رہیں معلومات کا ڈھیروں ڈھیر خزانہ
ہاتھ آئے گا۔ان شا اللہ الکریم
مزید کم از کم ایک فرد کو 12ماہ کے لئے ماہنامہ
فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروانے کے لئے تیار کیجئے اور ثواب کے حق دار بنیں، ہوسکے تو
پچیس سو روپے یا اس کے زیادہ کے دینی
رسائل مکتبۃ المدینہ سے خرید کر تقسیم
فرمادیجئے۔
پچھلے
چند دنوں سے بنتِ غلام شبیر بیمار ہیں۔
امیر
اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے
لئے دعائیں کیں۔ آپ نے انہیں صبر و ہمت سے کام لینے کی ترغیب دلائی اور مدنی پھول
ارشاد فرمائے۔
پیغام عطار
چار نعمتیں
اسلام کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروق اعظم رضی
اللہ عنہ
ار شاد فرماتے ہیں: جب مجھ پرکوئی مصیبت آتی ہے تو اس وقت مجھے اللہ پاک کی یہ چار نعمتیں حاصل ہوتی ہیں ۔
٭وہ مصیبت میرے
دین میں نہیں ہوتی۔ ٭میں اللہ پاک کی رضا
پرراضی رہتا ہوں۔ ٭ اس وقت مجھ پر اس سے بڑ ی کوئی مصیبت نہیں ہوتی۔ ٭ مجھے اس مصیبت پرثواب کی امید ہوتی ہے ۔
یار ب المصطفٰے جل جلالہ و
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بنتِ غلام
شبیر کو شفائے کاملہ عاجلہ نافعہ عطا فرما۔ یا اللہ پاک انہیں صحتوں راحتوں

چند دنوں سے حاجی رفیع العطاری اور ان کی صاحبزادی بیمار ہیں۔
امیر
اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے
لئے دعائیں کیں۔ آپ نے انہیں صبر و ہمت سے کام لینے کی ترغیب دلائی اور مدنی پھول
ارشاد فرمائے۔
پیغام عطار
چار نعمتیں
اسلام کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروق اعظم رضی
اللہ عنہ
ار شاد فرماتے ہیں: جب مجھ پرکوئی مصیبت آتی ہے تو اس وقت مجھے اللہ پاک کی یہ چار نعمتیں حاصل ہوتی ہیں ۔
٭وہ مصیبت میرے
دین میں نہیں ہوتی۔ ٭میں اللہ پاک کی رضا
پرراضی رہتا ہوں۔ ٭ اس وقت مجھ پر اس سے بڑ ی کوئی مصیبت نہیں ہوتی۔ ٭ مجھے اس مصیبت پرثواب کی امید ہوتی ہے ۔
یار ب المصطفٰے جل جلالہ و
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حاجی رفیع العطاری اور ان کی صاحبزادی کو شفائے
کاملہ عاجلہ نافعہ عطا فرما۔ یا اللہ پاک انہیں صحتوں راحتوں عافیتوں عبادتوں
ریاضتوں دینی خدتوں بھری طویل زندگی عطا فرما۔ مولائے کریم یہ بیماری یہ دکھ یہ پریشانی ان کے لئے گناہوں کا کفارہ ،ترقی درجات کا باعث اور جنت
الفردوس میں بے حساب داخلے اور جنت الفردوس میں تیرے پیارے حبیب صلی
اللہ علیہ وسلم
کے پڑوس پانے کا سبب بن جائے۔ یا اللہ پاک
انہیں صبر عطا فرما صبرپرڈھیر سارا اجرعطا
فرما اور رحمت کی خاص نظر فرما۔
لَا باسَ طَھُور ان شا اللہ- لَا
باسَ طَھُور ان شا اللہ- لَا باسَ طَھُور ان شا اللہ
پچھلے
چند دنوں سے خلیق محمد خان بیمار ہیں۔
امیر
اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے
لئے دعائیں کیں۔ آپ نے انہیں صبر و ہمت سے کام لینے کی ترغیب دلائی اور مدنی پھول
ارشاد فرمائے۔
پیغام عطار
چار نعمتیں
اسلام کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروق اعظم رضی
اللہ عنہ
ار شاد فرماتے ہیں: جب مجھ پرکوئی مصیبت آتی ہے تو اس وقت مجھے اللہ پاک کی یہ چار نعمتیں حاصل ہوتی ہیں ۔
٭وہ مصیبت میرے
دین میں نہیں ہوتی۔ ٭میں اللہ پاک کی رضا
پرراضی رہتا ہوں۔ ٭ اس وقت مجھ پر اس سے بڑ ی کوئی مصیبت نہیں ہوتی۔ ٭ مجھے اس مصیبت پرثواب کی امید ہوتی ہے ۔
یار ب المصطفٰے جل جلالہ و
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خلیق محمد
خان کو شفائے کاملہ عاجلہ نافعہ عطا فرما۔ یا اللہ پاک انہیں صحتوں راحتوں عافیتوں
عبادتوں ریاضتوں دینی خدتوں بھری طویل زندگی عطا فرما۔ مولائے کریم یہ بیماری یہ
دکھ یہ پریشانی ان کے لئے گناہوں کا کفارہ ،ترقی درجات کا باعث اور جنت
الفردوس میں بے حساب داخلے اور جنت الفردوس میں تیرے پیارے حبیب صلی
اللہ علیہ وسلم
کے پڑوس پانے کا سبب بن جائے۔ یا اللہ پاک
انہیں صبر عطا فرما صبرپرڈھیر سارا اجرعطا
فرما اور رحمت کی خاص نظر فرما۔
لَا باسَ طَھُور ان شا اللہ- لَا
باسَ طَھُور ان شا اللہ- لَا باسَ طَھُور ان شا اللہ
گھبرائیے نہیں یہ بیماری ان شا اللہ گناہوں سے پاک
کر دے گی۔
آپ نے مزید مدنی پھول ارشاد فرماتے ہوئے فرمایا کہ ایک
بہت پیارا روحانی علاج پیش کرتا ہوں مکتبۃ المدینہ کے مدنی پنج سورہ صفحہ نمبر 247
پر لکھا ہے ”یا سلام“ ایک سوگیارہ بار پڑھ
کر بیمار پر دم کر نے سے ان شا اللہ الکریم اس سے شفا حاصل ہوگی، شفا حاصل ہونے تک
وظیفہ جاری رکھنا ہے۔
گھر کے تمام افراد کی خدمتوں میں عرض ہے کہ نمازوں
کی پابندی کرتے رہیں۔ گناہوں سے پاک سنتوں بھری زندگی گزار یں۔ دعوت اسلامی کے
دینی ماحول سے ہر دم وابستہ رہیں۔ خاندان کے تمام اسلامی بھائی اپنے چہرے پرتھوڑی کے نیچے ایک مٹھی داڑھی
سجائیں۔ داڑھی منڈانا اور ایک مٹھی سے گھٹانا حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام
ہے۔ معا ذا للہ
اب تک جس نے داڑ ھی منڈائی یا ایک مٹھی سے گھٹائی
ہو اس پر واجب ہے کہ فوراً توبہ کرے اور پکا عہد کر یں کہ نہ اب داڑھی کٹے نہ ایک
مٹھی سے گھٹے۔ مردوں کے لئے زلفیں رکھنا
سنت ہے۔ اللہ کریم کے پیارے پیارے آخری
نبی مکی مدنی محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی آدھے مبارک کان تک کبھی پورے مبارک کان تک اور
کبھی مبارک کندھوں تک بال شریف بڑھائے ،
زہے نصیب اس سنت پر بھی عمل کی سعادت نصیب ہوجائے۔
یاد رہے کہ مرد کے لیے بالوں کو اتنا بڑھانا کہ
کندھوں سے نیچے پہنچ جائے حرام اور گناہ ہے جب کہ عورت کے لئے بالوں کو کاٹ کر
کندھے سے اوپر کرلینا حرام و گناہ ہے۔ اس
مسئلے کی مزید تفصیلات کے لیے فتاویٰ
رضویہ شریف جلد 21 صفحہ نمبر 600کا مطالعہ فرمائیں۔ ہر جمعرات کو اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ دعوت
اسلامی کے سنتوں بھرے اجتماع میں اول تا آخر شریک ہوں۔ وہیں رات بھی گزاریں، وہیں
سوئیں۔ تہجد کی سعادت حاصل کریں، رقت انگیز دعائے تہجد کی بھی
برکتیں لوٹیں۔
سنتیں سیکھنے سکھانے کے لئے ہرماہ کم از کم تین
دن مدنی قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ
سنتوں بھرا سفر اختیار کریں ۔ گھر کی تمام اسلامی بہنیں ہر بدھ کو دوپہر کے وقت ہونے والے دعوت اسلامی کے علاقائی سنتوں بھرے
اجتماع میں شروع سے آخر تک شریک ہوں گھر کے تمام ا فراد اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ
روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لے کر مکتبہ المدینہ کے نیک اعمال نامی رسالہ میں دیئے ہوئے خانے پُر کریں اور ہر ماہ پہلی تاریخ کو اپنے یہاں کے
دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے ذمہ دار کو جمع کروائیں ان شا اللہ
الکریم تقویٰ کا انمول خزانہ ہاتھ آئے گا
اور عشقِ رسول کے جھلکتے جام نصیب ہوں گے ہفتہ وار دینی رسالہ ضرور پڑھا یا سنا
کریں اگر پڑھ نہیں سکتے تو آڈیو میں سنا بھی جاسکتا ہے ۔
دعوت اسلامی کے اکلوتے ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ کی اگربکنگ نہ کروائی تو 12 ماہ کے لئے کروالیں
اور عمر بھر یہ سلسلہ جاری رکھیں اور پڑھتے بھی رہیں معلومات کا ڈھیروں ڈھیر خزانہ
ہاتھ آئے گا۔ان شا اللہ الکریم
مزید کم از کم ایک فرد کو 12ماہ کے لئے ماہنامہ
فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروانے کے لئے تیار کیجئے اور ثواب کے حق دار بنیں، ہوسکے تو
پچیس سو روپے یا اس کے زیادہ کے دینی
رسائل مکتبۃ المدینہ سے خرید کر تقسیم
فرمادیجئے۔
امیرِ اہلِ سنت کی مولانا ڈاکٹر پروفیسر عثمان حیدر اشرفی
جلالی صاحب سے عیادت
پچھلے
چند دنوں سے حضرت مولانا ڈاکٹر پروفیسر عثمان حیدر اشرفی جلالی صاحب بیمار ہیں۔
امیر
اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے
لئے دعائیں کیں۔ آپ نے انہیں صبر و ہمت سے کام لینے کی ترغیب دلائی اور مدنی پھول
ارشاد فرمائے۔
پیغام عطار
چار نعمتیں
اسلام کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروق اعظم رضی
اللہ عنہ
ار شاد فرماتے ہیں: جب مجھ پرکوئی مصیبت آتی ہے تو اس وقت مجھے اللہ پاک کی یہ چار نعمتیں حاصل ہوتی ہیں ۔
٭وہ مصیبت میرے
دین میں نہیں ہوتی۔ ٭میں اللہ پاک کی رضا
پرراضی رہتا ہوں۔ ٭ اس وقت مجھ پر اس سے بڑ ی کوئی مصیبت نہیں ہوتی۔ ٭ مجھے اس مصیبت پرثواب کی امید ہوتی ہے ۔
یار ب المصطفٰے جل جلالہ و
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مولانا
ڈاکٹر پروفیسر عثمان حیدر اشرفی جلالی صاحب کو شفائے کاملہ عاجلہ نافعہ عطا فرما۔ یا اللہ
پاک انہیں صحتوں راحتوں عافیتوں عبادتوں ریاضتوں دینی خدتوں بھری طویل زندگی عطا
فرما۔ مولائے کریم یہ بیماری یہ دکھ یہ
پریشانی ان کے لئے گناہوں کا کفارہ ،ترقی
درجات کا باعث اور جنت الفردوس میں بے حساب داخلے اور جنت الفردوس میں تیرے پیارے
حبیب صلی
اللہ علیہ وسلم
کے پڑوس پانے کا سبب بن جائے۔ یا اللہ پاک
انہیں صبر عطا فرما صبرپرڈھیر سارا اجرعطا
فرما اور رحمت کی خاص نظر فرما۔
لَا باسَ طَھُور ان شا اللہ- لَا
باسَ طَھُور ان شا اللہ- لَا باسَ طَھُور ان شا اللہ
پچھلے
چند دنوں سے بنتِ رضا بیمار ہیں۔
امیر
اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے
لئے دعائیں کیں۔ آپ نے انہیں صبر و ہمت سے کام لینے کی ترغیب دلائی اور مدنی پھول
ارشاد فرمائے۔
پیغام عطار
چار نعمتیں
اسلام کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروق اعظم رضی
اللہ عنہ
ار شاد فرماتے ہیں: جب مجھ پرکوئی مصیبت آتی ہے تو اس وقت مجھے اللہ پاک کی یہ چار نعمتیں حاصل ہوتی ہیں ۔
٭وہ مصیبت میرے
دین میں نہیں ہوتی۔ ٭میں اللہ پاک کی رضا
پرراضی رہتا ہوں۔ ٭ اس وقت مجھ پر اس سے بڑ ی کوئی مصیبت نہیں ہوتی۔ ٭ مجھے اس مصیبت پرثواب کی امید ہوتی ہے ۔
یار ب المصطفٰے جل جلالہ و
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بنتِ رضا
کو شفائے کاملہ عاجلہ نافعہ عطا فرما۔ یا اللہ پاک انہیں صحتوں راحتوں عافیتوں
عبادتوں ریاضتوں دینی خدتوں بھری طویل زندگی عطا فرما۔ مولائے کریم یہ بیماری یہ
دکھ یہ پریشانی ان کے لئے گناہوں کا کفارہ ،ترقی درجات کا باعث اور جنت
الفردوس میں بے حساب داخلے اور جنت الفردوس میں تیرے پیارے حبیب صلی
اللہ علیہ وسلم
کے پڑوس پانے کا سبب بن جائے۔ یا اللہ پاک
انہیں صبر عطا فرما صبرپرڈھیر سارا اجرعطا
فرما اور رحمت کی خاص نظر فرما۔
لَا باسَ طَھُور ان شا اللہ- لَا
باسَ طَھُور ان شا اللہ- لَا باسَ طَھُور ان شا اللہ
گھبرائیے نہیں یہ بیماری ان شا اللہ گناہوں سے پاک
کر دے گی۔
آپ نے مزید مدنی پھول ارشاد فرماتے ہوئے فرمایا کہ ایک
بہت پیارا روحانی علاج پیش کرتا ہوں مکتبۃ المدینہ کے مدنی پنج سورہ صفحہ نمبر 247
پر لکھا ہے ”یا سلام“ ایک سوگیارہ بار پڑھ
کر بیمار پر دم کر نے سے ان شا اللہ الکریم اس سے شفا حاصل ہوگی، شفا حاصل ہونے تک
وظیفہ جاری رکھنا ہے۔
گھر کے تمام افراد کی خدمتوں میں عرض ہے کہ نمازوں
کی پابندی کرتے رہیں۔ گناہوں سے پاک سنتوں بھری زندگی گزار یں۔ دعوت اسلامی کے
دینی ماحول سے ہر دم وابستہ رہیں۔ خاندان کے تمام اسلامی بھائی اپنے چہرے پرتھوڑی کے نیچے ایک مٹھی داڑھی
سجائیں۔ داڑھی منڈانا اور ایک مٹھی سے گھٹانا حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام
ہے۔ معا ذا للہ
اب تک جس نے داڑ ھی منڈائی یا ایک مٹھی سے گھٹائی
ہو اس پر واجب ہے کہ فوراً توبہ کرے اور پکا عہد کر یں کہ نہ اب داڑھی کٹے نہ ایک
مٹھی سے گھٹے۔ مردوں کے لئے زلفیں رکھنا
سنت ہے۔ اللہ کریم کے پیارے پیارے آخری
نبی مکی مدنی محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی آدھے مبارک کان تک کبھی پورے مبارک کان تک اور
کبھی مبارک کندھوں تک بال شریف بڑھائے ،
زہے نصیب اس سنت پر بھی عمل کی سعادت نصیب ہوجائے۔
یاد رہے کہ مرد کے لیے بالوں کو اتنا بڑھانا کہ
کندھوں سے نیچے پہنچ جائے حرام اور گناہ ہے جب کہ عورت کے لئے بالوں کو کاٹ کر
کندھے سے اوپر کرلینا حرام و گناہ ہے۔ اس
مسئلے کی مزید تفصیلات کے لیے فتاویٰ
رضویہ شریف جلد 21 صفحہ نمبر 600کا مطالعہ فرمائیں۔ ہر جمعرات کو اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ دعوت
اسلامی کے سنتوں بھرے اجتماع میں اول تا آخر شریک ہوں۔ وہیں رات بھی گزاریں، وہیں
سوئیں۔ تہجد کی سعادت حاصل کریں، رقت انگیز دعائے تہجد کی بھی
برکتیں لوٹیں۔
سنتیں سیکھنے سکھانے کے لئے ہرماہ کم از کم تین
دن مدنی قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ
سنتوں بھرا سفر اختیار کریں ۔ گھر کی تمام اسلامی بہنیں ہر بدھ کو دوپہر کے وقت ہونے والے دعوت اسلامی کے علاقائی سنتوں بھرے
اجتماع میں شروع سے آخر تک شریک ہوں گھر کے تمام ا فراد اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ
روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لے کر مکتبہ المدینہ کے نیک اعمال نامی رسالہ میں دیئے ہوئے خانے پُر کریں اور ہر ماہ پہلی تاریخ کو اپنے یہاں کے
دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے ذمہ دار کو جمع کروائیں ان شا اللہ
الکریم تقویٰ کا انمول خزانہ ہاتھ آئے گا
اور عشقِ رسول کے جھلکتے جام نصیب ہوں گے ہفتہ وار دینی رسالہ ضرور پڑھا یا سنا
کریں اگر پڑھ نہیں سکتے تو آڈیو میں سنا بھی جاسکتا ہے ۔
دعوت اسلامی کے اکلوتے ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ کی اگربکنگ نہ کروائی تو 12 ماہ کے لئے کروالیں
اور عمر بھر یہ سلسلہ جاری رکھیں اور پڑھتے بھی رہیں معلومات کا ڈھیروں ڈھیر خزانہ
ہاتھ آئے گا۔ان شا اللہ الکریم
مزید کم از کم ایک فرد کو 12ماہ کے لئے ماہنامہ
فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروانے کے لئے تیار کیجئے اور ثواب کے حق دار بنیں، ہوسکے تو
پچیس سو روپے یا اس کے زیادہ کے دینی
رسائل مکتبۃ المدینہ سے خرید کر تقسیم
فرمادیجئے۔
نکاح
حضرت سیّدنا آدم علٰی
نَبِیِّنَا وعلیہ الصَّلٰوۃ وَالسَّلام سے شروع ہونے والی عظیم عبادت،
نسلِ انسانی کے وجود میں آنے اور باقی رہنے کا ذریعہ اور صالحین و عابدین علیہ رحمۃ اللہ المُبِین کی پیدائش
کا سبب ہے۔ نکاح اگر شریعت کے مطابق کیا جائے تو شرم و حیا کے حُصُول کے ساتھ ساتھ
فراخ دستی اور خوشحالی کا سبب بھی ہے کہ حدیثِ پاک میں ہے:اِلْتَمِسُوا الرِّزْقَ
بِالنِّكَاحِ
یعنی نکاح (شادی) کے ذریعے رزق تلاش کرو۔(جامع صغیر،ص98،حدیث: 1567)
حضرت علامہ عبدالرءُوف مناوی علیہ رحمۃ اللہ الہادِی اس کی
شرح میں فرماتے ہیں:جب شادی کی نیت اچھی ہو تو یہ نکاح برکت اور رزق میں وُسعَت کا
سبب بنتا ہے۔(فیض
القدیر،ج 2،ص198،تحت الحدیث:1567)
فی
زمانہ شادیوں میں لاکھوں لاکھ روپے خرچ کرنے کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے، مَعَاذَ
اللہ لوگ اس کے لئے سُودی قرضہ لینے سے بھی نہیں شرماتے، لاکھوں روپے قرض لے کر
شادی تو ہوجاتی ہے مگر دولہا بےچارہ سالہا سال قرض ہی اُتارتا رہتا ہے۔ چنانچہ نبیِّ
اکرم صلَّی
اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا: بڑی برکت والا نکاح وہ ہے جس میں
بوجھ کم ہو۔ (مسند
احمد، ج9،ص365، حدیث:24583)
حکیم
الامّت مفتی احمد یار خان علیہ رحمۃ المنَّان اس حدیث کے تحت لکھتے ہیں: یعنی
جس نکاح میں فریقین کا خرچ کم کرایا جائے، مہر بھی معمولی ہو، جہیز بھاری نہ ہو،
کوئی جانب مقروض نہ ہوجائے، کسی طرف سے شرط سخت نہ ہو، اﷲ عَزَّوَجَلَّ کے
تَوَکُّل پر لڑکی دی جائے وہ نکاح بڑا ہی بابرکت ہے ایسی شادی خانہ آبادی ہے، آج
ہم حرام رسموں، بے ہودہ رواجوں کی وجہ سے شادی کو خانہ بربادی بلکہ خانہا (یعنی
بہت سارے گھروں کے لئے باعثِ) بربادی بنالیتے ہیں ۔(مراٰۃ
المناجیح،ج5،ص11)
شادی
میں غیر شرعی رسمِ و رواج کو ختم کرنے اور شادی کو مزید آسان سے آسان بنانے کے لئے
جانشین امیر اہلسنت مولانا حاجی عبید رضا عطاری مدنی مُدَّ ظِلُّہُ العالی نے اس ہفتے رسالہ ”امیر
اہلسنت سے شادی کے بارے میں سوال جواب“ پڑھنے
/ سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے نوازا ہے۔
دعا
ئےجانشین امیراہلسنت
یارب
المصطفٰے! جو کوئی 17صفحات کا رسالہ ”امیر اہلسنت
سے آسان شادی کے بارے میں سوال جواب“ پڑھ
یا سن لے، اُسے نکاح کی سنت شریعت کے مطابق ادا کرنے، غیر شرعی رسم و رواج سے بچاکر اپنے اپنے پیارے
پیارے آخری نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی سنتوں پر
چلنے کی توفیق عطا فرما۔ اٰمین بجاہِ خاتمِ النبیین صلَّی اللہ
علیہ واٰلہٖ وسلَّم
یہ
رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے
رسالہ
آڈیو میں سننے کے لئے کلک کریں
22
ربیع الاٰخر 1443ھ بمطابق 27 نومبر 2021ء کو عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی
میں مدنی مذاکرے کا سلسلہ ہوا جس میں شہر کراچی اور بیرون شہر سے کثیر عاشقان رسول
نے شرکت کی۔مدنی مذاکرے میں امیر اہلسنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے عاشقان رسول کی جانب سے ہونے والے سوالات کے
جوابات ارشاد فرمائے۔
مدنی مذاکرے کے چند مدنی پھول ملاحظہ کیجئے
سوال: کپڑے
پہننے سے پہلے جھاڑنے کے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں ؟
جواب : جب بھی کپڑے پہنیں تو پہلے اچھی
طرح جھاڑلیں تاکہ کسی کیڑے وغیرہ سے نقصان نہ پہنچے، بالخصوص
سردیوں میں کیڑے مکوڑے کپڑوں میں چھپ سکتے
ہیں ، اسی طرح جب پانی پئیں تو دیکھ کرپئیں۔
سوال: بعض شہرمیں رہنے والے گاؤں والوں کو اچھا نہیں سمجھتے ،ان کا اس طرح کرنا کیسا ؟
جواب :ایساکرنا درست نہیں ،ایساہرگزنہیں سمجھنا چاہئے ، افضلیت کااصل معیارتقویٰ ہے،شہر یا دیہات میں رہنے میں نہیں ۔
سوال:اسلام کے چوتھے
خلیفہ،امیرالمؤمنین حضرت علی رضی اللہ عنہ کو مولیٰ اورشیرخداکیوں کہتے ہیں ؟
جواب: ہمارے پیارے آقا،مکی مدنی
مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا : مَنْ کُنْتُ مَوْلَاهُ فَعَلِيٌّ مَوْلاَهُ۔( ترمذی ، حدیث نمبر 3713 )یعنی جس کا میں مولیٰ ہوں اس کا مولیٰ علی ہے،اسی طرح پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے آپ کواسداللہ (اللہ پاک کا شیر)کا لقب عطافرمایا ۔
سوال: وہ
رشتہ دارجو بارباردل دکھاتے ہیں، کیا اُن کے ساتھ بھی صلہ ٔرحمی کرنا ہوگی ؟
جواب: جی ہاں !ان کے ساتھ بھی صلۂ
رحمی(رشتہ داروں کے ساتھ حسنِ سلوک ) کرنا ہوگی ،یہی دلوں کو قریب کرے
گا،اسلام میں قطعِ رحمی یعنی رشتہ کاٹنے کی اجازت نہیں ۔
سوال: جب کوئی غصے میں ہوتو کیا کرنا چاہئے ؟
جواب: جب کوئی غُصّے میں ہوتو اسے دعائیں دیں(مثلاً اللہ تجھے حج نصیب
کرے،اللہ تجھے مدینہ دِکھائے) ،اس سے اُس کا غصہ ختم ہوجائے گا۔اِن شآءَ اللہ
سوال : بغض
وکینہ کا کیا معنی ہے؟
جواب: بغض و کینہ دل میں چھپی ہوئی دشمنی کو کہتے ہیں ،یہ ایسی باطنی بیماری ہے کہ اس کے نقصانات بہت
زیادہ ہیں ،شب ِبرأت میں اس کی بخشش نہیں ہوتی جس کے دل میں کسی مسلمان کا کینہ
ہو ۔
سوال:گھرمیں لڑائی جھگڑا ہونے کی کیا
وجہ ہوسکتی ہے؟نیزاخلاقی تربیت کیسے کی جائے ؟
جواب :تالی دوہاتھ سے بجتی ہے ،اگرایک غصے میں ہوتو
دوسراٹھنڈاہوجائے ،ناپاکی پانی سے پاک ہوتی ہے،اخلاقی تربیت ماں کی گودمیں ہوجائے،
گھر کا ماحول اچھا ہوتو بہت اچھا ہے ،مزیددعوتِ اسلامی کا دِینی ماحول مل جائے تو
بھی اخلاقی تربیت ہوجائے
گی ان شاء اللہ الکریم ،بداخلاقی تو جانوروں کے
ساتھ بھی نہیں کرنی چاہئے ،جن جانوروں کو مارنے کی شرعی طورپر اجازت ہےان کے ساتھ
بھی اچھا سلوک کرنے کا حکم ہے ،مثلاً جو بلّی(Cat)
تکلیف دیتی ہواُسے تیزچھری سے ذبح کرنے کا حکم دیا گیاہےتا کہ اسے کم سے کم تکلیف
ہو۔
سوال: اِس
ہفتے کارِسالہ ” عیب چھپاؤ جنت
پاؤ “ پڑھنے یاسُننے والوں کوجانشین ِ امیرِاہلِ ِسُنّت مدظلہ العالینے
کیا دُعا دی ؟
جواب: یارب المصطفٰے! جو کوئی21 صفحات کا رسالہ ” عیب چھپاؤ جنت پاؤ “ پڑھ یا سُن لے اُسے لوگ کے عیب چھپانےوالا بنا، دنیا
وآخرت میں اُس کی عیب پوشی فرما اور بے حساب بخش دے۔ اٰمِیْن
بِجَاہِ خاتم النَّبیّن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ۔
ہر
ہفتے کی طرح آج 27نومبر 2021ء کو بھی عشاء
کے بعد دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں ہفتہ وار مدنی
مذاکرہ ہوگا، جو مدنی چینل پر بھی براہِ راست دکھایا جائے گا،اس مدنی مذاکرے میں
بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ
عاشقانِ رسول کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالات کے حکمت بھرے جوابات ارشاد فرمائیں
گے۔
تمام
عاشقانِ رسول سے التجا کی جاتی ہے کہ مدنی مذاکرے میں اول تا آخر شرکت فرمائیں۔
مدنی
مذاکرہ ہے شریعت کا خزینہ
اخلاق
کا، تہذیب کا، طریقت کا خزینہ
مزمل
شیخ کے گھر شہزادی کی ولادت ہوئی
امیر
اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت
بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے مزمل شیخ سمیت سارے
خاندان والوں کو مبارکباد دی اور مدنی منے کانام رکھتے ہوئے دعاؤں سے نوازا اور
مدنی پھول ارشاد فرمائے۔
پیغام
عطار!
اولاد کو نیک بنانے کی فضیلت
اپنی اولاد کی اچھی سے اچھی تربیت کیجئے تاکہ آپ کی
اولاد نیک بنے اور آپ کو ہمیشہ فائدہ پہنچتا رہے، اولاد کو نیک بنانا اتنے فائدے
کا کام ہے کہ حدیث پاک میں ہے کہ: دنیاسے
جانے کے بعد بھی مسلمان کو جن اعمال اور
نیکیوں کا ثواب ملتا رہتا ہے ان میں سے نیک اولاد بھی ہے۔
سگِ مدینہ محمد الیاس عطار قادری رضوی عفی عنہ کی
جانب سے پیارے پیارے مدنی بیٹے مزمل شیخ کی خدمت میں السلام علیکم ورحمۃ اللہ
وبرکاتہ
ماشا اللہ الکریم شہزادی کی ولادت بہت بہت بہت مبارک ہو۔ مزمل بیٹا صحابیہ کی نسبت سے صاحب
زادی کا نام رکھتا ہوں ”رزینہ“۔ رزینہ کے معنی ہے ”باوقار“ میں آپ کو مدنی بیٹی کو اور سارے خاندان کو
مبارکباد پیش کرتا ہوں اور پیارے پیاری پھول جیسی بچی کو سلسلہ عالیہ قادریہ رضویہ
میں داخل کرتا ہوں ۔
اللہ رب العزت اس بچی کو آپ کے لئے اور ساری امت کے
لئے باعثِ برکت بنائے، یا ربِ مصطفی جلالہ
و صلی اللہ علیہ وآلہ سلم رزینہ عطاریہ کو درازی عمر
بالخیر عطا فرما، مولائے کریم انہیں صحتوں،راحتوں،
عافیتوں، عبادتوں، ریاضتوں، دینی خدمتوں بھری طویل زندگی عطا فرما۔
الہ العالمین انہیں ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور
فرمانبردار بنا، الہ العالمین انہیں نیک
پرہیزگار عاشقِ رسول بنا، اے اللہ پاک گھر بھر کے افراد کے لئے دلوں کی راحت کا
سامان بنے، کاش سارے خاندان میں نیکی کی
دعوت پھیلنے کا سبب بنے۔
الہ العالمین پیاری پیاری بچی بڑی ہو کر باعمل
عالمہ دین، مفتیہ اسلام اور دعوت اسلامی کی مخلص مبلغہ بنے، یا اللہ پاک ان کی امی
کی کمزوری دور ہو، طاقت ہمت ، راحت عافیت نصیب ہو۔ یا اللہ پاک یہ نارمل لائف میں
آئیں تیری رضا کے سائے میں دین و دنیا کے کام کرنے والی بنیں۔ یا اللہ ان کے ابو
کو بھی صحت دے، ہمت دے، راحت دے، عافیت دے، روزی روزگار میں خیر و عافیت دے، سارا
گھرانا شاد و آباد پھلتا پھولتا مدینےکی صدا بہار پھولوں کے صدقے مسکراتا رہے اور
نیکی کی دعوت کی دھومیں مچاتا رہے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خاتم النّبیِّن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ
وسلَّم
امیر اہل سنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ
نے مزید مدنی پھول ارشاد فرمایا کہ نمازوں
کی پابندی کرتے ہیں گناہوں سے پاک سنتوں بھری زندگی گزار یں دعوت اسلامی کے دینی
ماحول سے ہردم وابستہ رہیں خاندان کے تمام
اسلامی بھائی اپنے چہرے پر تھوڑ ی کے نیچے ایک مٹھی داڑھی سجائیں داڑھی منڈانا اور
ایک مٹھی سے گھٹانا حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ معاذ اللہ اب تک جس نے
داڑھی منڈائی یا ایک مٹھی سے گھٹائی ہے اس پر واجب ہے فورا توبہ کریں اور پکا عہد کریں کہ نہ اب داڑھی کٹے اور نہ ایک
مٹھی سے گھٹے۔
مردوں
کے لیے زلفیں رکھنا سنت ہے اللہ کریم کے
پیارے پیار ے آخری نبی مکی مدنی محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نے کبھی آدھے مبارک کان تک کبھی پورے مبار ک کان تک اور کبھی مبارک کندھوں تک بال
شریف بڑھائے۔ زہے نصیب اس سنت پر بھی عمل
کی سعادت نصیب ہو۔
یاد
رہے کہ مرد کے لئے بالوں کو اتنا بڑھانا کہ کندھوں کے نیچے پہنچ جائے حرام اور
گناہ ہے جب کہ عورت کے لئے بالوں کو کاٹ کر کندھے سے اوپر کرلینا حرام اور گناہ ہے
اس مسئلے کی مزید تفصیل کے لیے ”فتاویٰ رضویہ شریف جلد 21 صفحہ نمبر 600“کا مطالعہ فرمائیں۔
ہر
جمعرات کو سنتوں بھرے اجتماع میں اول تا آخر شریک ہوں، رات گزاریں، وہیں سوئیں
تہجد کی سعادت حاصل کریں رقت انگیز دعائیں
تہجد کی بھی برکتیں لوٹیں۔ سنتیں سیکھنے
سکھانے کے لیے ہرماہ کم از کم تین دن مدنی
قافلے میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر اختیار کرے گھر کی تمام اسلامی بہنیں بدھ کے روز دوپہر میں دعوت اسلامی کے اجتماع میں شریک ہوں گھر کے
تمام ا فراد اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لے کر مکتبۃ المدینہ کے نیک اعمال نامی رسالے میں دیئے ہوئے خانے پُر کریں اور ہر
ماہ پہلی تاریخ کو اپنے یہاں کے دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے ذمہ دار کو
جمع کروائیں ان شاء اللہ الکریم تقویٰ کا
انمول خزانہ ہاتھ آئے گا اور عشقِ رسول کے چھلکتے جام نصیب ہوں گے ہفتہ وار دینی
رسالہ ضرور پڑھا یا سنا کریں اس ہفتہ کا رسالہ ہے ”بابا جی اور گھر کے جھگڑے“ اس کے صرف 17 صفحات ہیں ضرور پڑھیں چاہیں تو آڈیو میں سن بھی سکتے ہیں۔
دعوت
اسلامی کے اکلوتے ”ماہنامہ فیضان مدینہ“ کی بکنگ نہ کروائی تو کروالیں اور
عمر بھر یہ سلسلہ جاری رکھیں اور پڑھتے بھی رہیں معلومات کا ڈھیروں ڈھیر خزانہ
ہاتھ آئے گا۔ اِن
شااللہ الکریم
مزید کم از کم ایک فرد کو 12 ماہ کے لیے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروانے کے لیے تیار کیجئے اور ثواب کا حقداد بنیں۔ ہوسکے تو 2500 یا اس سے زائد کے رسائل مکتبۃ المدینہ سے خرید کر تقسیم فرمادیجئے۔
شیخ
عبد الکریم کے گھر شہزادی کی ولادت ہوئی
امیر
اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ
العالیہ
نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے شیخ عبد الکریم سمیت سارے خاندان والوں کو مبارکباد دی
اور مدنی منے کانام رکھتے ہوئے دعاؤں سے نوازا اور مدنی پھول ارشاد فرمائے۔
پیغام
عطار!
اولاد کو نیک بنانے کی فضیلت
اپنی اولاد کی اچھی سے اچھی تربیت کیجئے تاکہ آپ کی
اولاد نیک بنے اور آپ کو ہمیشہ فائدہ پہنچتا رہے، اولاد کو نیک بنانا اتنے فائدے
کا کام ہے کہ حدیث پاک میں ہے کہ: دنیاسے
جانے کے بعد بھی مسلمان کو جن اعمال اور
نیکیوں کا ثواب ملتا رہتا ہے ان میں سے نیک اولاد بھی ہے۔
سگِ مدینہ محمد الیاس عطار قادری رضوی عفی عنہ کی
جانب سے پیارے پیارے مدنی بیٹے شیخ عبد الکریم کی خدمت میں السلام علیکم ورحمۃ
اللہ وبرکاتہ
ماشا اللہ الکریم شہزادی کی ولادت بہت بہت
بہت مبارک ہو۔ عبد الکریم بیٹا صحابیہ کی نسبت سے صاحب زادی کا نام رکھتا ہوں ”رُبیحہ
“۔ رُبیحہ کے معنی ہے ”کامیاب“ میں آپ کو مدنی بیٹی کو اور سارے خاندان کو
مبارکباد پیش کرتا ہوں اور پیارے پیاری پھول جیسی بچی کو سلسلہ عالیہ قادریہ رضویہ
میں داخل کرتا ہوں ۔
اللہ رب العزت اس بچی کو آپ کے لئے اور ساری امت کے
لئے باعثِ برکت بنائے، یا ربِ مصطفی جلالہ
و صلی اللہ علیہ وآلہ سلم رُبیحہ عطاریہ کو درازی عمر
بالخیر عطا فرما، مولائے کریم انہیں صحتوں،راحتوں،
عافیتوں، عبادتوں، ریاضتوں، دینی خدمتوں بھری طویل زندگی عطا فرما۔
الہ العالمین انہیں ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور
فرمانبردار بنا، الہ العالمین انہیں نیک
پرہیزگار عاشقِ رسول بنا، اے اللہ پاک گھر بھر کے افراد کے لئے دلوں کی راحت کا
سامان بنے، کاش سارے خاندان میں نیکی کی
دعوت پھیلنے کا سبب بنے۔
الہ العالمین پیاری پیاری بچی بڑی ہو کر باعمل
عالمہ دین، مفتیہ اسلام اور دعوت اسلامی کی مخلص مبلغہ بنے، یا اللہ پاک ان کی امی
کی کمزوری دور ہو، طاقت ہمت ، راحت عافیت نصیب ہو۔ یا اللہ پاک یہ نارمل لائف میں
آئیں تیری رضا کے سائے میں دین و دنیا کے کام کرنے والی بنیں۔ یا اللہ ان کے ابو
کو بھی صحت دے، ہمت دے، راحت دے، عافیت دے، روزی روزگار میں خیر و عافیت دے، سارا
گھرانا شاد و آباد پھلتا پھولتا مدینےکی صدا بہار پھولوں کے صدقے مسکراتا رہے اور
نیکی کی دعوت کی دھومیں مچاتا رہے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خاتم النّبیِّن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ
وسلَّم
امیر اہل سنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ
نے مزید مدنی پھول ارشاد فرمایا کہ نمازوں
کی پابندی کرتے ہیں گناہوں سے پاک سنتوں بھری زندگی گزار یں دعوت اسلامی کے دینی
ماحول سے ہردم وابستہ رہیں خاندان کے تمام
اسلامی بھائی اپنے چہرے پر تھوڑ ی کے نیچے ایک مٹھی داڑھی سجائیں داڑھی منڈانا اور
ایک مٹھی سے گھٹانا حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ معاذ اللہ اب تک جس نے
داڑھی منڈائی یا ایک مٹھی سے گھٹائی ہے اس پر واجب ہے فورا توبہ کریں اور پکا عہد کریں کہ نہ اب داڑھی کٹے اور نہ ایک
مٹھی سے گھٹے۔
مردوں
کے لیے زلفیں رکھنا سنت ہے اللہ کریم کے
پیارے پیار ے آخری نبی مکی مدنی محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نے کبھی آدھے مبارک کان تک کبھی پورے مبار ک کان تک اور کبھی مبارک کندھوں تک بال
شریف بڑھائے۔ زہے نصیب اس سنت پر بھی عمل
کی سعادت نصیب ہو۔
یاد
رہے کہ مرد کے لئے بالوں کو اتنا بڑھانا کہ کندھوں کے نیچے پہنچ جائے حرام اور
گناہ ہے جب کہ عورت کے لئے بالوں کو کاٹ کر کندھے سے اوپر کرلینا حرام اور گناہ ہے
اس مسئلے کی مزید تفصیل کے لیے ”فتاویٰ رضویہ شریف جلد 21 صفحہ نمبر 600“کا مطالعہ فرمائیں۔
ہر
جمعرات کو سنتوں بھرے اجتماع میں اول تا آخر شریک ہوں، رات گزاریں، وہیں سوئیں
تہجد کی سعادت حاصل کریں رقت انگیز دعائیں
تہجد کی بھی برکتیں لوٹیں۔ سنتیں سیکھنے
سکھانے کے لیے ہرماہ کم از کم تین دن مدنی
قافلے میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر اختیار کرے گھر کی تمام اسلامی بہنیں بدھ کے روز دوپہر میں دعوت اسلامی کے اجتماع میں شریک ہوں گھر کے
تمام ا فراد اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لے کر مکتبۃ المدینہ کے نیک اعمال نامی رسالے میں دیئے ہوئے خانے پُر کریں اور ہر
ماہ پہلی تاریخ کو اپنے یہاں کے دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے ذمہ دار کو
جمع کروائیں ان شاء اللہ الکریم تقویٰ کا
انمول خزانہ ہاتھ آئے گا اور عشقِ رسول کے چھلکتے جام نصیب ہوں گے ہفتہ وار دینی
رسالہ ضرور پڑھا یا سنا کریں اس ہفتہ کا رسالہ ہے ”بابا جی اور گھر کے جھگڑے“ اس کے صرف 17 صفحات ہیں ضرور پڑھیں چاہیں تو آڈیو میں سن بھی سکتے ہیں۔
دعوت
اسلامی کے اکلوتے ”ماہنامہ فیضان مدینہ“ کی بکنگ نہ کروائی تو کروالیں اور
عمر بھر یہ سلسلہ جاری رکھیں اور پڑھتے بھی رہیں معلومات کا ڈھیروں ڈھیر خزانہ
ہاتھ آئے گا۔ اِن
شااللہ الکریم
مزید
کم از کم ایک فرد کو 12 ماہ کے لیے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروانے کے لیے
تیار کیجئے اور ثواب کا حقداد بنیں۔ ہوسکے تو 2500 یا اس سے زائد کے رسائل مکتبۃ المدینہ سے خرید کر تقسیم فرمادیجئے۔
اورنگزیب
کے گھر شہزادی کی ولادت ہوئی
امیر
اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت
بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے اورنگزیب سمیت سارے خاندان والوں کو مبارکباد دی اور مدنی
منے کانام رکھتے ہوئے دعاؤں سے نوازا اور مدنی پھول ارشاد فرمائے۔
پیغام
عطار!
اولاد کو نیک بنانے کی فضیلت
اپنی اولاد کی اچھی سے اچھی تربیت کیجئے تاکہ آپ کی
اولاد نیک بنے اور آپ کو ہمیشہ فائدہ پہنچتا رہے، اولاد کو نیک بنانا اتنے فائدے
کا کام ہے کہ حدیث پاک میں ہے کہ: دنیاسے
جانے کے بعد بھی مسلمان کو جن اعمال اور
نیکیوں کا ثواب ملتا رہتا ہے ان میں سے نیک اولاد بھی ہے۔
سگِ مدینہ محمد الیاس عطار قادری رضوی عفی عنہ کی
جانب سے پیارے پیارے مدنی بیٹے اورنگزیب کی خدمت میں السلام علیکم ورحمۃ اللہ
وبرکاتہ
ماشا اللہ الکریم شہزادی کی ولادت بہت بہت بہت مبارک ہو۔ اورنگزیب
بیٹا صحابیہ کی نسبت سے صاحب زادی کا نام
رکھتا ہوں ”شقیرہ“۔ شقیرہ کے
معنی ہے ”سرخ و سفید رنگت والی“ میں آپ کو
مدنی بیٹی کو اور سارے خاندان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور پیارے پیاری پھول جیسی
بچی کو سلسلہ عالیہ قادریہ رضویہ میں داخل کرتا ہوں ۔
اللہ رب العزت اس بچی کو آپ کے لئے اور ساری امت کے
لئے باعثِ برکت بنائے، یا ربِ مصطفی جلالہ
و صلی اللہ علیہ وآلہ سلم شقیرہ عطاریہ کو
درازی عمر بالخیر عطا فرما، مولائے کریم
انہیں صحتوں،راحتوں، عافیتوں، عبادتوں، ریاضتوں، دینی خدمتوں بھری طویل زندگی عطا
فرما۔

Dawateislami