دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام برمنگھم ریجن میں کابینہ مشاورت  اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں 4 کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدرستہ المدینہ بالغات کی ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اپنا جدول بنانے کا ذہن دیا نیز Telethon کے لئے زیادہ سے زیادہ یونٹس جمع کروانے کا ذہن دیا۔ 


اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیراہتمام یوکے کے شہر ایڈنبرا( Edinburgh )میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق تفصیلات بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال  کے زیراہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے شہرنیو کاسل ( New Castle ) میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے ”شجرہ شریف کی برکتوں“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کرنے کا ذہن دیا اور پابندی کے ساتھ اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے یارکشائر کے مختلف علاقوں شیفیلڈ، رودرہم اور ڈنکاسٹر (Sheffield, Rotherham, Doncaster)میں” کورس جنت اور دوزخ کیا ہیں؟“ کے دو درجے مکمل ہو چکے ہیں جن میں کم و بیش 75 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو جنت و دوزخ کیا ہیں؟، جنت و دوزخ کہاں ہیں؟، کیا جنت و دوزخ پیدا ہو چکی ہیں؟، جنت کی نعمتیں کیسی ہوں گی، دوزخ کا عذاب کیسا ہو گا، جنت و دوزخ کے بارے میں ایک مسلمان کا کیا عقیدہ ہونا چاہیے؟،جنت ودوزخ میں لے جانے والے اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں نیز سنتوں بھرےاجتماع میں شرکت کرنے اور مزید شارٹ کورسز میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں نارتھ امریکہ کی    علاقائی دورہ ذمہ دارا سلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں عالمی مجلس علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورشخصیات خواتین سے رابطے کرنے اور ان کے یہاں محافلِ نعت منعقد کروانے کا ذہن دیا نیز شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔ 


اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ اہتمام  گزشتہ دنوں یورپین یونین کی مختلف ملکوں کی اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ ٔ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں اصلاح اعمال پرمقرر رکن عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اخلاقیات سنوارنے سے متعلق مدنی پھول پیش کئے،نئی جگہوں پر نیک اعمال کے نفاذکے طریقے بیان کئےاور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے اہداف بھی دئیے۔

مدنی مشورےمیں اسپین ، ناروے ، بلجئیم ، ڈنمارک ،فرانس اور جرمنی کی اصلاح اعمال ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام اسپین (Spain )کے شہرمیسلاتا( Mislata)میں اجتماعِ میلادکا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 90اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”کمالاتِ مصطفیٰﷺ“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو اللہ عَزَّ وَجَلَّ و رسول اللہ ﷺکی اطاعت کرتے ہوئے سنتوں پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی نیز ہر ہفتے سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں بلجئیم( Belgium) میں بذریعہ اسکائپ ون ڈے سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ” صورتِ مصطفٰی ﷺمع صدقےکے فضائل“ کے موضوع پر بیان کیا اور ون ڈے سیشن میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سےو ابستہ رہنے اور 15 نومبر2020ء میں ہونے والے ٹیلی تھون میں اپنا حصہ ملانے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام یورپ کے ملک ڈنمارک (Denmark) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے” صورتِ مصطفٰی ﷺمع صدقےکے فضائل“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنے عطیات دعوت اسلامی کو دینے اور ٹیلی تھون میں اپنا حصہ ملانے کی ترغیب دلائی نیز مدنی چینل دیکھنے اور ہفتہ وار رسالہ پڑھنے یا سننے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیرِاہتمام یورپین یونین ریجن کے ملک آسٹریا (Austria ) کے شہر ویانا( Vienna) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے” صورتِ مصطفٰی ﷺمع صدقےکے فضائل“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنے عطیات دعوت اسلامی کو دینے اور15 نومبر2020ء کو ہونے والے ٹیلی تھون میں اپناحصہ ملانے کی ترغیب دلائی۔


Some glimpses of Madani activities carried out by Islamic sisters from 4th to 10th Rabiul Awwal 1442 in UK are as follows:

240 Islamic sisters had the privilege of reciting one part of the Holy Quran daily.

283 Islamic sisters had the privilege of reciting a half part of the Holy Quran daily.

714 Islamic sisters had the privilege of giving home Dars daily.

921 Islamic sisters had the privilege of reciting Durood-e-Pak daily for 313 times.

494 Islamic sisters had the privilege of reciting Durood-e-Pak daily for 1200 times.

489 Islamic sisters had the privilege of reading a book daily for 12 minutes.


In Madani Muzakarah, Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ encourages people to take part in the weekly activity of reading a weekly booklet and blesses the readers and listeners with his Du’as. Karkardagi (performance) of fortunate readers or listeners is also presented in the court of Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ. Last week, Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ motivated people to read or listen to the booklet Aashiq-e-Meelad Badshah. So, in this connection, approximately 2346 Islamic sisters from Manchester region (UK), 2073 Islamic sisters from London region, 5891 Islamic sisters from Bradford region, 5227 Islamic sisters from Birmingham region, 72 Islamic sisters from Ireland region and 310 Islamic sisters from Scotland region had the privilege of reading or listening to this weekly booklet. Total approximately 15919 Islamic sisters had the privilege of reading or listening to the booklet Aashiq-e-Meelad Badshah.