دعوت اسلامی کے زیرِاہتمام یورپین یونین ریجن کے ملک آسٹریا (Austria ) کے شہر ویانا( Vienna) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے” صورتِ مصطفٰی ﷺمع صدقےکے فضائل“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنے عطیات دعوت اسلامی کو دینے اور15 نومبر2020ء کو ہونے والے ٹیلی تھون میں اپناحصہ ملانے کی ترغیب دلائی۔