Under the supervision of the department for ‘Madrasaul Madina Baalighaat’, Madani activities are being carried out successfully in Denmark Kabina. Monthly Kaarkardagi (October 2020) of ‘Madani activities’ and ‘Madaris’ is as follows:

The number of online Madrasatul Madina Baalighaat classes conducted daily via Skype is: 02

The number of students (Islamic sisters) studied in online Madrasatul Madina Baalighaat: 14

The number of religious teachers (Islamic sister) running online Madrassa is: 02

The number of students (Islamic sisters) who attended one-day session: 14

The number of students (Islamic sisters) who made accountability of their deeds [weekly]: 07

The number of students (Islamic sisters) who listened to weekly Madani Muzakrah is: 13

In the month of October 2020, 5 students (Islamic sisters) had the privilege of getting success in Madani Qaaida test.


Youm-e-Qufl-e-Madinah in Spain

Sat, 14 Nov , 2020
4 years ago

In order to prevent different body parts from evils, especially tongue and eyes, Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ has launched a great Madani activity, namely ‘Youm-e-Qufl-e-Madinah’. So, in this connection, Yaum-e-Qufl-e-Madinah was observed in the different cities of Spain on the first Monday of the month of November 2020. اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 218 Islamic sisters read the booklet, ‘Silent Prince’. 178 Islamic sisters observed Qufl-e-Madina for around 25 hours. Moreover, 91 Islamic sisters had the privilege of observing ‘Youm-e-Qufl-e-Madinah’.


Madani Mashwarah of responsible of Canada

Sat, 14 Nov , 2020
4 years ago
Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah of the responsible Islamic sister was conducted in Canada. Nigran Islamic sister (Canada) analysed the Kaarkardagi of the attendees (responsible Islamic sisters) and gave them Tarbiyyah. Moreover, she encouraged them to increase Madani activities of Dawateislami and assigned them Ahdaaf (targets) for ‘Telethon campaign’ and Madani activities.

Shaksiyaat Ijtima’ in Montreal (Canada)

Sat, 14 Nov , 2020
4 years ago

Under the supervision of Dawat-e-Islami, Shaksiyaat Ijtima’ [Ijtima’ for dignitary Islamic sisters] was conducted in Montreal (Canada). Approximately, 12 generous Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Ijtima’ gathering. The female preachers of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the topics ‘Luminous face of the Holy Prophet ’ and ‘Virtues of Sadqa’. She motivated the attendees (Islamic sisters) to follow the blessed Sunnahs of the Holy Prophet . Moreover, she spoke about the great virtues of Sadqa’ and gave them the mind-set of taking part in ‘telethon campaign’ wholeheartedly.


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  کینیڈااورامریکہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کینیڈا کی نگران اسلامی بہن اور امریکہ کی تمام ڈویژن نگران اسلام بہنوں نے شرکت کی۔

نارتھ امریکہ ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورکامیاب ذمہ داران کو کیسا ہونا چاہئے اس حوالےسے نکات فراہم کئے نیز15 نومبر2020ء کو دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے ٹیلی تھون کے لئے بھر پور کوشش کرنے اور زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے کے اہداف دئیے۔ 


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ناروے (Norway)اوسلو ( Oslo )کے چار ذیلی حلقوں میں آن لائن ون ڈے سیشن کا انعقاد کیاگیاجن میں 46 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغات دعوت اسلامی بہنوں نے ”امام مالک کا عشق رسول“ کے موضوع پر بیانات کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو اللہ کے آخری نبی ﷺ کی اطاعت کرنے،نیکی کی دعوت دینے اور دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام10 نومبر2020ء کو اٹلی (Italy )کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورہ ہواجس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزیدمضبوط کرنے کے حوالے سے نکات فراہم کئے نیز زیادہ سے زیادہ نیکی کی دعوت دے کر سنتوں بھرے اجتماع کی تعداد بڑھانے اور مدرسۃ المدینہ اور جامعۃ المدینہ کے لئے ٹیلی تھون کرنے کے اہداف بھی دئیے۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ناروے (Norway) کے شہراوسلو ( Oslo )میں آن لائن ون ڈے سیشن کا مقامی زبان میں انعقاد کیا گیا جس میں 9 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے نارویجن زبان میں ”امام مالک کا عشق رسول“ کے موضوع پر بیان کیا اور ون ڈے سیشن میں شریک اسلامی بہنوں کو اللہ کے آخری نبی ﷺ کی اطاعت کرنے،نیکی کی دعوت دینے اور دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیا ۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چنانچہ یورپین یونین ریجن میں مختلف مدنی کاموں کی تحریک کی کارکردگی درجِ ذیل ہے:

27 اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

61 اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

163 اسلامی بہنوں نے روزانہ گھر درس دیا۔

223 اسلامی بہنوں نے روزانہ 313 مرتبہ درودپاک پڑھے۔

108 اسلامی بہنوں نے روزانہ 1200 مرتبہ درودپاک پڑھے۔

157 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ روزانہ مطالعہ کیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ ہفتے امریکہ کے مختلف شہروں سکرامنٹو، ڈیلس، نیویارک کونی آئی لینڈ ایوینیو، برائٹن بیچ ایوینیو، بینسن ہرسٹ ایوینیو، نیو جرسی (Sacramento, Dallas, New York Coney Island Avenue, Bensonhurst Avenue, Brighton Beach Avenue, New Jersey)میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے میلاد اجتماعات کا انعقاد کیاگیا جن سے کم و بیش 198 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے ” آقا ﷺ کے کمالات اور امام مالک کا عشق رسول“ کے موضوعات پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو آقا ﷺ کے معجزات اور جشنِ ولادت کی میں اپنے گھروں میں محفل میلاد منانے کا ذہن دیا نیزدعوت اسلامی کے تحت ہونے والے ٹیلی تھون میں اپنا حصہ ڈالنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  کینیڈا کےشہر مسی ساگا (Mississauga) میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”امداد مصطفیٰﷺکے واقعات“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو آقا ﷺ کے معجزات بتاتے ہوئے وسیلے کے ذریعے دعا مانگنے کا ذہن دیانیز صدقے کے فضائل بتاتے ہوئے روزانہ صبح صدقہ دینے اور دعوت اسلامی کے تحت ہونے والے ٹیلی تھون میں اپنا حصہ ملانے کا ذہن دیا۔


ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اوررسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔

پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ صابر پیا کلیری رحمۃ اللہ علیہ کی حکایات“پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔

اسی سلسلے میں یورپین یونین ریجن کی تقریبًا 3 ہزار 562اسلامی بہنوں نے رسالہ صابر پیا کلیری رحمۃ اللہ علیہ کی حکایات“پڑھنے/ سننے کی سعادت حاصل کی۔