17 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے امریکہ کے مختلف شہروں سکرامنٹو، ڈیلس، نیویارک
کونی آئی لینڈ ایوینیو، برائٹن بیچ ایوینیو، بینسن ہرسٹ ایوینیو، نیو جرسی (Sacramento,
Dallas, New York Coney Island Avenue, Bensonhurst Avenue, Brighton Beach
Avenue, New Jersey)میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے میلاد اجتماعات کا انعقاد کیاگیا جن سے کم و بیش 198 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے ” آقا ﷺ کے کمالات
اور امام مالک کا عشق رسول“ کے موضوعات پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک
اسلامی بہنوں کو آقا ﷺ کے معجزات اور جشنِ
ولادت کی میں اپنے گھروں میں محفل میلاد منانے کا ذہن دیا نیزدعوت اسلامی کے تحت ہونے والے ٹیلی تھون میں
اپنا حصہ ڈالنے کی ترغیب دلائی۔