یورپین یونین
ریجن کے ملک بیلجیم میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی
مشورہ
دعوت اسلامی کے زیرِاہتمام 10 دسمبر 2020ء کو یورپین یونین ریجن کے ملک بیلجیم( Belgium )میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں انٹورپ( Antwerp) اور برسلز( Brussel) کی جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کا بینہ
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے
ہوئے تربیت کی اور دعائے حاجات اجتماع کے
نکات سمجھائے نیز ذمہ دار اسلامی بہنوں کو تقسیمِ رسائل کے اہداف دیتے
ہوئے ہر ماہ ماہنامہ فیضان مدینہ کا مطالعہ کرنے کی ترغیب دلائی۔
نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت اسلامی
بہنوں کے نومبر 2020ء میں یوکے میں ہونے والے دینی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ
فرمائیں:
اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے
منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:164
روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:785
روزانہ امیراہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/
مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1ہزار506
تعداد مدرستہ المدینہ بالغات :130
مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد:1ہزار186
تعداد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع: 190
ہفتہ وار اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد: 4ہزار 380
ہفتہ وار علاقائی دورہ
(شرکاء مدنی دورہ کی تعداد ):343
ماہانہ
ڈویژن مدنی حلقے کی تعداد: 42
ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد:800
وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد:971
ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک
مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں
کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی
امیر اہل ِسنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی
بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔
پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ”دوزخ کے کتّے“ پڑھنے یا سننے کی
ترغیب دلائی۔
اسی سلسلے میں یوکے کے مانچسٹر ریجن سے 2ہزار480
، لندن ریجن سے 2ہزار74، بریڈ فورڈ ریجن سے 10ہزار659، برمنگھم ریجن سے 5ہزار623،
آئرلینڈ سے 85 اور اسکاٹ لینڈ ریجن سے 330
اسلامی بہنوں نے پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل کی۔
مجموعی
طور پر تقریبًا21ہزار251اسلامی بہنوں نے رسالہ ” دوزخ کے کتّے“ پڑھنے یا
سننے کی سعادت حاصل کی۔
گزشتہ ہفتے یوکے میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے
دینی کاموں کی چند جھلکیاں
نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت 16 تا 22 ربیع ُالاٰخر تک گزشتہ ہفتے یوکے
میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:
278اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھنے کی
سعادت حاصل کی۔
336اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھنے کی
سعادت حاصل کی۔
510اسلامی بہنوں نے روزانہ گھر درس دیا۔
1230 اسلامی بہنوں نے 313 مرتبہ درودپاک روزانہ پڑھے۔
884 اسلامی بہنوں نے 1200مرتبہ درودپاک روزانہ پڑھے۔
523 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ روزانہ مطالعہ کیا۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے ڈوسبری ( Dewsbury)کی ذمہ داراسلامی
بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس
میں یوکے ساؤ تھ اینڈ ویسٹ یارکشائر کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور دعائے حاجات اجتماع کے نکات سمجھائے نیز اسلامی بہنوں کو حبِّ جاه کی تباہ کاریوں سے
بچتے ہوئے اللہ کی رِضا
کے لئے دینی کام کرنے کا ذہن دیا۔
یوکے ساؤ تھ اینڈ
ویسٹ یارکشائرکابینہ کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ
دعوت اسلامى کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے ساؤ
تھ اینڈ ویسٹ یارکشائر (South and West
Yorkshire) کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا بذریعۂ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورہ ہوا
جس میں ڈویژن مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور دعائے حاجات اجتماع کے نکات سمجھائے نیز اسلامی بہنوں کو کارکردگی وقت پر دینے،
دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کا ذ ہن دیا۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 10 دسمبر 2020ءکو یوکے
لوٹن لندن(Luton London)کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ کی جملہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
یوکے ریجن نگران اسلامی بہن نے ترغیبی بیان کیا
اور مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی نیز ہدف بنا کر دینی کام کرنے کی ترغیب دلائی، مدنی مذاکرہ
پابندی سے سننے اور دوسروں اس کی ترغیب دلانے کا ذہن دیا۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے ریجن
کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں یوکےکی ریجن و کابینہ ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
یوکے ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور دعائے حاجات اجتماع
کے مدنی پھولوں پر کلام کرتے ہوئے دعائے
حاجات اجتماع کی ترکیب مضبوط بنانے کی ترغیب دلائی نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے
اور اس میں بہتری لانے کا ذہن دیا۔
یوکے کے ڈویژن
نارتھ برمنگھم کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
ماہانہ مدنی مشورہ
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 9دسمبر 2020ء کو یوکے
کے ڈویژن نارتھ برمنگھم (North
Birmingham)کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ڈویژن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور دعائے حاجات اجتماع کے اہم نکات پیش کئے نیز نیکی کی دعوت
عام کرنے اور دوسرے دینی کاموں کو بہتر بنانے کی ترغیب دلائی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام 11دسمبر 2020ء کویوکے کے
شہر والتھم سٹو(Walthamstow)میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں15اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں
بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ
جائزہ لینے اورعاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں یوکے کے علاقے برنیج( Burnage )میں نیٹ کے ذریعے کفن دفن
تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے میت کو غسل
و کفن دینے کے متعلق اسلامی بہنوں کی تربیت کی اور اس کے ساتھ ساتھ مستعمل پانی کے
مسائل اور پانی کے اسراف سے بچنے کہ بارے میں مدنی پھول دیئے۔ اس موقع پر تربیتی
اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو ٹیسٹ
دیکر اس شعبے کے تحت دینی کاموں میں حصہ
لینے کا ذہن دیا جس پر 3اسلامی بہنوں نے کفن دفن ٹیسٹ دینے کی نیت کی۔
اسلامى بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر
اہتمام10 دسمبر 2020 ء کو یوکے کے شہر نیوکاسل
(Newcastle)میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
14 اسلامی بہنوں نے شرکت فرمائ ۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے ”وقت
کی اہمیت“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان
کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی
بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق تفصیل بریف کرتےہوئے رسالہ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان فرما ئے نیز
عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔