22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
یوکے ساؤ تھ اینڈ
ویسٹ یارکشائرکابینہ کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ
Sat, 12 Dec , 2020
3 years ago
دعوت اسلامى کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے ساؤ
تھ اینڈ ویسٹ یارکشائر (South and West
Yorkshire) کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا بذریعۂ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورہ ہوا
جس میں ڈویژن مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور دعائے حاجات اجتماع کے نکات سمجھائے نیز اسلامی بہنوں کو کارکردگی وقت پر دینے،
دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کا ذ ہن دیا۔