19 رجب المرجب, 1446 ہجری
یورپین یونین
ریجن کے ملک بیلجیم میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی
مشورہ
Sat, 12 Dec , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیرِاہتمام 10 دسمبر 2020ء کو یورپین یونین ریجن کے ملک بیلجیم( Belgium )میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں انٹورپ( Antwerp) اور برسلز( Brussel) کی جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کا بینہ
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے
ہوئے تربیت کی اور دعائے حاجات اجتماع کے
نکات سمجھائے نیز ذمہ دار اسلامی بہنوں کو تقسیمِ رسائل کے اہداف دیتے
ہوئے ہر ماہ ماہنامہ فیضان مدینہ کا مطالعہ کرنے کی ترغیب دلائی۔