Under the supervision of Majlis ‘Islah-e-A’maal’, a Sunnah-inspiring ‘Islah-e-A’maal Ijtima’ was conducted in North Birmingham, UK on 8th April 2021. 26 Islamic sisters had the privilege of attending this great Ijtima’.

The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan via Skype and motivated the attendees (Islamic sisters) to analyze their deeds daily and submit the booklet, ‘Nayk A’maal’ to their responsible Islamic sister on the first day of every month. Upon this, Islamic sisters expressed their goods intentions.


Under the supervision of ‘Majlis shrouding and burial (Islamic sisters)’, a shrouding and burial Ijtima’ was conducted in Chesham, London Region on 8th April 2021 via Skype. Approximately, 30 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Ijtima’.

The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan and provided the attendees (Islamic sisters) the Shara’i information on shrouding the deceased [Islamic sister]. Furthermore, she provided them the essential points on using Mustamal water and avoiding Israf (waste) of water. She also motivated them to appear in the shrouding and burial test and reading the book, ‘A Comprehensive Guide to Funeral Rites in Islam’.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Mahfil-e-Na’t was conducted in Reading (London Region, UK) on 8th April 2021. Approximately, 23 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Mahfil.

The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the topic ‘patience over death’ and provided the attendees (Islamic sisters) the points on importance and reward of patience.


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام10 اپریل2021ء کو  کینیڈا کے شہر مانٹریال میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے ”ماہِ رمضان کی فضیلت“ کے موضوع پر بیان کیااور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رمضان میں نیکیاں کرنے اور گناہوں سے بچنے کی ترغیب دلائی نیز زکوة، فطرہ، مدنی عطیات اور صدقات دعوت اسلامی کو دینے کا ذہن دیا۔ 


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام09 اپریل2021ء کو  کینیڈا کے شہر تھورن کلف میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت نے ”رمضان المبارک کی آمد مرحبا“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو ماہ رمضان کے مبارک لمحات کو عبادت میں گزارنے اور نیکیاں کرنے کی ترغیب دلائی ۔

09 اپریل2021ء کو کینیڈا کے شہر تھورن کلف میں ایک اور مقام پر مقامی زبان میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے Useless talking کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو فضول گوئی سے بچنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام09 اپریل2021ء کو  کینیڈا کے شہر مسی ساگا (Mississauga) میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں اجتماع کا انعقاد کیاگیاجس میں کم و بیش 38 مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے”رمضان المبارک کی آمد مرحبا“ کے موضوع پر بیان کیااور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رمضان المبارک میں روزے رکھ کر گناہوں سے بچنے نیز خوب نیکیاں کرنے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام09 اپریل2021ء کو  امریکہ کے شہر یوباسٹی کے 3 مختلف علاقوں میں (North Yuba City, South Yuba city, live Oak)میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن میں کم و بیش 23 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات اسلامی بہنوں نے”رمضان المبارک کی آمد مرحبا“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو رمضان المبارک میں خوب عبادت کرنے نیز زکوة، فطرہ، مدنی عطیات اور صدقات دعوت اسلامی کو دینے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام09 اپریل2021ء کوامریکہ کے شہر یوباسٹی (Yuba City )میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 13 مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت نے ”رمضان المبارک کی آمد مرحبا“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو گناہوں سے بچتے ہوئے خوب نیک اعمال کرنے کا ذہن دیا نیز اپنی زکوة، صدقات، فطرہ وغیرہ دعوت اسلامی کو دینے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے ڈویژن نیو یارک میں 6 مختلف مقامات کونی آئی لینڈ، برائٹن بیچ، فوسٹر ایوینیو، اوقیانوس ایونیو، بینسن ہرسٹ ایوینیو، نیو جرسی(Coney Island, Foster Avenue, Ocean Avenue, Brighton Beach, Bensonhurst Avenue, new Jersey) میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیاگیاجن میں کم و بیش 176 مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات اسلامی بہنوں نے”رمضان المبارک کی آمد مرحبا“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو رمضان المبارک میں خوب عبادت کرنے نیز زکوة، فطرہ، مدنی عطیات اور صدقات دعوت اسلامی کو دینے کی ترغیب دلائی۔


ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہلِ سنت  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔

پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ”رشتہ داروں سے بھلائی“ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔

اسی سلسلے میں نارتھ امریکہ ریجن (امریکہ +کینیڈا) کی کم و بیش 1ہزار71 اسلامی بہنوں نے رسالہ”رشتہ داروں سے بھلائی“ پڑھنے /سننے کی سعادت حاصل کی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  امریکہ کے شہر نیو یارک میں بذریعہ اسکائپ شخصیات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے ”جنت کی قیمت“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنی زکوة، صدقات، عطیات وغیرہ دعوت اسلامی کو دینے کا ذہن دیا۔


دعوتِ  اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام ماہ مارچ2021ء میں یوکے برمنگھم (Birmingham) ریجن میں لگنے والے مدارس اور دیگر دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ کیجئے:

پورے ریجن میں مدرسۃالمدینہ بالغات کے درجات کی تعداد: 100

مدرسات کی تعداد: 79

مدرسۃالمدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:767

بذریعہ اسکائپ لگنے والے درجات کی تعداد: 7

ان میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں تعداد: 8

بذریعہ اسکائپ پڑھانے والی مدرسات کی تعداد: 15

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 394

ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :177

اکثر دن اپنے اعمال کا جائزہ لینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :196