دعوت اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے تحت  گزشتہ دنوں ساہیوال زون جامعۃ المدینہ گرلز میں تین دن پر مشتمل کورس بنام ’’کفن دفن تربیتی اجتماع ‘‘ منعقد ہواجس میں درجہ اولیٰ تا ثالثہ کی طالبات ، ناظمہ اور معلمات نے شرکت کی ۔

رکن زون ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو غسل میت دینے،کفن کاٹنےاورپہنانےکاطریقہ بتایا نیز ’’کتاب تجہیز و تکفین ‘‘ سے طالبات کو ٹیسٹ دینے اور شعبہ کےدینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر طالبات نے نہ صرف نیت پیش کی بلکہ ٹیسٹ کے لئےنام بھی لکھوائے۔


 دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج للبنات کے تحت گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن کے تھر زون کی مٹھی کا بینہ میں دعائے شفاء اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کوعلاقائی دورہ اور ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔ مزید ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ومدنی چینل دیکھنے کی نیتیں بھی کروائی ۔بعدازترغیباب مریضوں کی صحت یابی کےلئےخصوصی دعاکاسلسلہ ہوا ۔آخر میں اسلامی بہنوں کو 75 تعویذات عطاریہ اور 380 اورادو وظائف دیئے گئے ۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات للبنات کے تحت گزشتہ دنوں حیدرآباد زون کی حیدرآباد کابینہ اور لطیف آباد کابینہ میں شخصیات کو نیکی کی دعوت دی گئی جن میں ایڈوکیٹ ڈی -ایس پی-کے اہل خانہ اوردیگر اہل ثروت شخصیات شامل ہیں۔

ریجن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نےشخصیات کو سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنےکا ذہن دیااور ہفتہ وار رسالہ پڑھنے کاذہن دیا جس پرچند شخصیات نے ہاتھوں ہاتھ اچھی نیتوں کااظہارکیا آخر میں شخصیات کو رسائل اور ماہنامہ فیضان مدینہ کےشمارےبھی تحفے میں پیش کئے گئے۔


دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دونوں ساؤتھ افریقہ کے شہر پولوکوانے (Polokwane) میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت دی اور گھر درس دینے ، نیک اعمال کا رسالہ پُر کرنے ، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ ہفتےساؤتھ افریقہ کے مختلف شہروں(ویلکم، جوہانسبرگ ، پیٹرماریٹزبرگ) میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے”قربانی کرنا سنت ابراہیمی ہے“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں پابندی سے شرکت کرنے اور نیک کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔ 


دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دونوں ساؤتھ افریقہ کے شہر ویلکم(Welkom) میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت دی اور گھر درس دینے ، نیک اعمال کا رسالہ پُر کرنے ، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دونوں ساؤتھ افریقہ کے شہر پیٹرماریٹزبرگ(Pietermaritzburg) میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت دی اور گھر درس دینے ، نیک اعمال کا رسالہ پُر کرنے ، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  پچھلے دنوں ساؤتھ افریقہ کے شہر ویلکم(Welkom) میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو گھرگھر میں درس دینے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  پچھلے دنوں ساؤتھ افریقہ کے شہر پیٹرماریٹزبرگ(Pietermaritzburg) میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے”رشتے داروں کے ساتھ حسن سلوک “کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو اپنے اندر حسنِ اخلاق پیدا کرنے کی ترغیب دلائی نیز مدنی مذاکرہ دیکھنے اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کا ذہن دیا۔ 


دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ میں شعبہ اصلاح اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا۔

شعبہ اصلاح اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا فالو اپ کرتے ہوئے تربیت کی اور کارکردگی میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے مدنی پھول دئیے نیز شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے اہداف دئیے۔


دعوت اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ میں  ماہ ذوالحجۃ الحرام کے بارے میں بہت پیارا اور معلوماتی کورس بنام ”ایثار کے رنگ بڑے عید کے سنگ “کا انعقاد کیا گیا جن میں 21 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اس کورس ذوالحجۃ الحرام کے فضائل عبادات اور قربانی کے بارے میں بہت کچھ سیکھنے سکھانے کا سلسلہ ہوا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کی مختلف امور پر تربیت کی گئی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام شعبہ بین الاقوامی امور کی رکن شب و روزذمہ دار  اسلامی بہن نے بذ ریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ لیا جس میں یوکے، ہند،یورپین یونین،ساؤتھ افریقہ اورکوریا کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں ماہنامہ فیضان مدینہ سے کچھ مدنی پھول سنائے گئے۔ تمام کار کردگیوں کا فالو اپ کرتے ہوئے تربیت کی گئی نیز شب وروز کی اہمیت بتاتے ہوئے اس کے نکات فراہم کئےگئے ۔اچھی کار کردگی پر حوصلہ افزائی کی گئی اوردعوت اسلامی کی ویب سائٹ شب وروز کو عام کرنے اوراس کا لنک تمام ذمہ داراسلامی بہنوں تک پہچانے کا ذہن دیاگیا۔