یوکےاسکاٹ
لینڈ ریجن گلاسگو کابینہ میں کفن دفن تربیتی اجتماعات کا انعقاد
دعوت اسلامی
کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکےاسکاٹ لینڈ ریجن گلاسگو کابینہ میں
کفن دفن تربیتی اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے میت کو غسل دینے اور کفن پہنانے کا طریقہ سکھایا نیزشعبہ کفن دفن
للبنات میں اپنی خدمات پیش کرنے کے حوالے سے ٹیسٹ دینے کا ذہن دیا نیز ساتھ ساتھ ٹیسٹ
دینے کا طریقہ بھی بتایا جس پر اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دینے کی نیتیں پیش کیں۔
یوکےبرمنگھم ریجن ویسٹ مڈلینڈز کابینہ میں
مختلف مقامات پر اجتماعات کا انعقاد
دعوت
اسلامى کے زیر اہتمام یوکے گزشتہ دنوں یوکےبرمنگھم ریجن ویسٹ مڈلینڈز کابینہ میں مختلف
مقامات پیٹربرو، برٹن،ڈربی، ناٹنگھم، لیسٹر، والسال،بلیک کنٹری، سینڈول، کوونٹری،
ووسٹر، نارتھ برمنگھم، ایسٹ برمنگھم، اور سینٹرل برمنگھم(Walsall, Black Country,
Sandwell, Coventry, Worcester, North,East, and Central Birmingham,
Peterborough, Burton, Derby, Nottingham, Leicester) میں سنتوں بھرے اجتماعات کا
انعقاد کیا گیاجن میں کم و بیش 680 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے ”رشتے داروں کے ساتھ اچھا سلوک کیجئے“کے موضوع پر سنتوں
بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک
اسلامی بہنوں کو اچھے سلوک کی صورتیں بیان کیں نیز دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور
دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
یوکے
کی کابینہ ویسٹ یارکشائر اور ساؤتھ اور ویسٹ یارکشائر کے علاقوں میں اجتماعات
دعوت
اسلامى کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کی
کابینہ ویسٹ یارکشائر اور ساؤتھ اور ویسٹ یارکشائر کے علاقوں(Heckmondwike, Ravensthorpe,
Westtown, Batley, Savile town, Witikerbatley, Bradford, Leeds, Halifax,
Keighley, Newcastle, Stockton and Middlesbrough ) میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 704 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامى نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول
سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں
عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
یوکے
کی شارٹ کورسز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذ ریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم، لندن، مانچسٹر، اسکاٹ لینڈاور بریڈ
فورڈریجن کی شارٹ کورسز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذ ریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ
ہوا جس میں زون و کابینہ سطح کی شارٹ
کورسز ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن
سطح کی شارٹ کورسز ذمہ داراسلامی بہن نے شعبے کو مضبوط کرنے کےحوالے سے اسلامی
بہنوں کی ذہن سازی کی اور یوکے میں زیادہ انگلش میں کورسز کرنے پر Ideas اور Suggestion کا تبادلہ خیال کیا نیز شارٹ
کورسز میں مزید Activities شامل کرنے کا ذہن دیا۔
یوکے لندن ریجن میں تقریباً14 مقامات پر بذ ریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
دعوت
اسلامى کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے
لندن(London) ریجن میں تقریباً14 مقامات پر بذ ریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا
جن میں کم وبیش 433اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے ”رشتے داروں کے ساتھ اچھا سلوک کیجئے“کے موضوع پر سنتوں
بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک
اسلامی بہنوں کو اچھے سلوک کی صورتیں بیان کیں نیز دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور
دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
شیخ
طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ نے
جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ جولائی2021ء میں یوکے
کی ریجن لندن، مانچسٹر، برمنگھم، اسکاٹ لینڈاور بریڈ فورڈمیں یوم قفل منایا گیاجن
میں الحمدللہ عزوجل 289
اسلامی بہنوں نے 1 دن کا قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی اور 70 اسلامی بہنوں نے3 دن کا ایام قفل مدینہ منانے کی
سعادت حاصل کی جبکہ 603 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا
مطالعہ کیا۔
یوکے
اسکاٹ لینڈ ریجن گلاسگو اور ایڈنبرگ میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
دعوت
اسلامی کے زیراہتمام یوکے اسکاٹ لینڈ ریجن گلاسگو اور ایڈنبرگ(Glasgow and Edinburgh) میں ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش103 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے”رشتہ داروں کے ساتھ اچھا سلوک کیجئے“ کے موضوع پر سنتوں
بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنے اندر حسنِ اخلاق
اپنانے اور عاجزی و انکساری پیدا کرنے کی
ترغیب دلائی۔
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے
لندن ریجن سلاؤ (Slough)لندن کابینہ میں مدنی مشورے کا
انعقاد کیا گیا جس میں ڈویژن نگران اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزائی
کی نیز اگست 2021ءمیں ہونے والے خصوصی دعائے شفا اجتماع کے مدنی پھول بھی سمجھائے۔
دعوت
ِاسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ و محفل نعت کے زیر اہتمام پچھلے دنوں یوکے برمنگھم ریجن میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ مشاورت کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
ریجن
مشاورت شعبہ علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت
کے نکات و طریقہ کار بتایا اور کارکردگی کے حوالے سے تربیت کی نیز شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری
لانے کے حوالےسے نکات فراہم کئے۔
دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکےکے شہر سینڈول (Sandwell)میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی
بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے
کا ذہن دیا۔
The course ‘colours of sacrifice with Eid
al-adha’ conducted in South Africa
Under the supervision of ‘Majlis short courses
for Islamic sisters’, a beautiful and informative course, namely ‘colours of
sacrifice with Eid al-adha’ regarding Zul Hajja tul Haram was conducted on 16th
July 2021 in South Africa. Local Islamic sisters had the privilege of attending
this great course.
In this course, besides the importance and
blessings of the first 10 days of Zul Hajja tul Haram, the reason behind
putting the name ‘Zul Hajjah’, the excellence of eating and drinking and the
blessing of the Zikr of Allah, the rulings on the Qurbani were also explained.
Under the supervision of Dawat-e-Islami, a weekly Sunnah-inspiring
Ijtima’ was held in Johannesburg, South
Africa in previous days. 18 Islamic sisters had the
privilege of attending this spiritual Ijtima’.
The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Bayan on
the topic ‘deeds of attaining the divine blessing’ and motivated the
attendees
[Islamic sisters] to attend the weekly Ijtima’ regularly, watch Madani
Muzakrah and read the weekly booklet.