دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ کے  علاقے ویلکم میں اردو زبان میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 15اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ”آخری نبی ﷺ کے وصالِ ظاہری“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماع پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔