6 ربیع ُالآخر , 1447 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیر اہتمام جولائی 2021ء میں ساؤتھ افریقہ میں مختلف
کورسز کا انعقاد کیا گیا جن کی تفصیل درج ذیل ہیں :
منعقد
ہونے والے کورسز کے نام:
سوشل میڈیا کا استعمال کورس، فیضانِ تجوید
ونماز کورس، ایثار کے رنگ بڑی عید کے سنگ کورس۔
ان کورس میں شامل ہونے والی اسلامی بہنوں کی مجموعی تعداد :100