شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف دینی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا ،

ملک و بین الاقوامی امور میں ان تحریکوں کی مختصر کارکردگی ملاحظہ کیجیے

103,278اسلامی بہنوں نے روزانہ نیک اعمال کا جائزہ لیا۔

26,909اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھا ۔

32,884 اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پارہ پڑھا ۔

65,531 اسلامی بہنوں نے گھر درس دئیے۔

52,857 اسلامی بہنوں نے 1200 درودپاک پڑھے۔

85,124 اسلامی بہنوں نے 313 درود پاک پڑھے۔

82,480 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ مطالعہ کیا۔

19,802 اسلامی بہنوں نے نفل روزوں کی نیتیں کیں ۔

15,444اسلامی بہنوں نے نفل روزے رکھے۔

اسلامی بہنوں نے تہجد 9389 پڑھی۔

اگر کوئی اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اس آئی ڈی پر رابطہ کریں۔

islamibahan.inamat@dawateislami.net


پچھلے دنوں احسان عطاری رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے

انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مرحوم کے گھر والوں سے تعزیت کی اور لواحقین کو صبر کی تلقین فرمائی۔امیر اہل سنت نے مرحوم کو ایصالِ ثواب کرتے ہوئے دعائیں بھی کیں۔ امیر اہل سنت نے لواحقین کو مدنی قافلوں میں سفر کرنے، سنت کے مطابق زندگی گزارنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب بھی دلائی۔

امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر کلک کیجئے


ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل سنت دامت برکاتھم العالیہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل سنت کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔

اس ہفتے امیر اہل سنت دامت برکاتھم العالیہ نے رسالہ ’’دوزخ کے کتے ‘‘ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی نیز پاکستان اور بین الاقوامی امور کی اسلامی بہنوں کی رسالہ’’ دوزخ کے کتے ‘‘ پڑھنے ،سننے اور انفرادی کوشش کے ذریعے سے مطالعے کی کارکردگی”6 لاکھ27ہزار3سو 75رہی“۔

پچھلے دنوں اسرار احمد عطاری رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے

انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مرحوم کے گھر والوں سے تعزیت کی اور لواحقین کو صبر کی تلقین فرمائی۔امیر اہل سنت نے مرحوم کو ایصالِ ثواب کرتے ہوئے دعائیں بھی کیں۔ امیر اہل سنت نے لواحقین کو مدنی قافلوں میں سفر کرنے، سنت کے مطابق زندگی گزارنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب بھی دلائی۔

امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر کلک کیجئے


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں نگران عالمی مجلسِ مشاورت   نے شعبہ مجلسِ رابطہ کا بذریعہ لنک مدنی مشورہ لیااو ر مدنی مشورے میں اس شعبے کی عالمی سطح اور بیرونِ ملک کی شعبہ ذمہ داران شامل ہیں جس میں گناہوں سے بچ کر اللہ پاک کی رضا کے حصول کے لیے بہتر طریقے سے مدنی کام کرنے اور اپنے شعبے سے متعلق تربیت حاصل کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دئیے نیز کارکردگی وقت پر وصول کرنے کا طریقہ بتایا اور ماتحت سے تعاون لینے کے طریقے پر بات چیت ہوئی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  نگران عالمی مجلسِ مشاورت کا ملائیشیا کی ذمہ دار و مشاورت کی اسلامی بہنوں کے ساتھ بذریعہ لنک مدنی مشورہ ہوا جس میں معلمات بڑھانے کا ہدف دیا گیا اور ازدیادِ حب مجلس کی کارکردگی سے متعلق بات چیت ہوئی۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں اسلام آباد ریجن واہ کینٹ زون  کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں اسلام آباد ریجن نگران ، واہ کینٹ زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور تقرریوں اور آٹھ دینی کاموں کا فالو اپ کیا نیزتقرریوں کو مکمل کرنے ، نئی ڈویژن میں دینی کام اور سنتوں بھرے اجتماع کا آغاز کرنے اور دینی کاموں کو مزید بڑھانے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں پاکستان نگران اسلامی بہن  کا بذریعہ فون ملتان دار السنہ کے مدنی عملے کے ساتھ مدنی مشورہ ہواجس میں پاکستان سطح دار السنہ ذمہ دار ، ملتان ریجن و زون نگران دار السنہ کی ناظمات و معلمات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورنا مکمل مدنی عملے کی تقرری مکمل کرنے نیزکورس میں ایڈمیشن کے حوالے سے ذمہ داراسلامی بہنوں کو اہداف دیئے۔


Under the supervision of ‘Majlis Kafn Dafn (shrouding and burial) for Islamic sisters, an online ‘Shrouding and burial Training Session’ in English was conducted for Islamic sisters in West Midlands, Birmingham via Skype. Approximately, 32 Islamic sisters had the privilege of attending the ‘Training session’.

The key speaker of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring speech and taught the attendees (Islamic sisters) the method of giving Ghusl(bath) to the deceased [Islamic sister], and shrouding the deceased [Islamic sister]. Moreover, she explained the rulings about using ‘Mustamal (used) water’ and explained points about Israf [wastage].

The key speaker motivated the Islamic sisters to train for bathing and shrouding the deceased so they are able to when needed according to sunnah. The attendees made good intentions to learn the same.


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  یوکے کے علاقے چیتھم ہل( Cheetham Hill )میں نیٹ کے ذریعے کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 24 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے مردے کی بے بسی رسالے سے بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو آخرت کی تیاری کا ذہن دیا نیزاس کے بعد میت کو غسل و کفن دینے کے متعلق اسلامی بہنوں کی تربیت کی اور اس کے ساتھ ساتھ مستعمل پانی کے مسائل اور پانی کے اسراف سے بچنے کے بارے میں مدنی پھول دیئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز  کے زیر اہتمام11 دسمبر2020ء بروز جمعہ نگران عالمی مجلس کا ”کورس بیٹی کا کردار“ پر مدنی مشورہ بذریعہ لنک ہوا جس میں ریجن نگران ، ادارتی شعبہ عالمی سطح،فیضان آن لائن اکیڈمی ذمہ دار عالمی سطح،پاکستان نگران اور کراچی نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اس مدنی مشورے میں یہ کورس کہاں کہاں ہونے چاہیئے، اس کورس کی کیا افادیت ہے؟ اس سے متعلق بات چیت ہوئی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام17 تا 18 دسمبر2020ء کو یوکے کے علاقے برنلی (Burnley)، بلیکبرن (Blackburn) اور نیلسن (Nelson) میں”جنت کا راستہ“ کورس کا انعقاد کیا جائے گا۔

یہ کورس صرف 2 دن کا ہوگا اور اس کا دورانیہ 2 گھنٹے ہوگا۔

اس آن لائن کورس میں ایڈمیشن کےلئے اس میل آئی ڈی پر رابطہ کر سکتے ہیں: