12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				یوکے
ریجن کی شعبہ  اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں  کا مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 13 Nov , 2021
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							11
نومبر 2021ء بروزجمعرات کو  رکن عالمی مجلس
مشاورت شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہن کا یوکے ریجن کی
شعبہ  اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی  ذمہ
دار اسلامی بہنوں کے ساتھ آن لائن مدنی مشورہ ہوا۔ 
مدن
مشورے میں عملی جدول اور کارکردگی کا فالو اپ ہوا  ،پاکستان میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کےلئے ہونے
والے  سنتوں بھرےاجتماع برائے شعبہ بین
الاقوامی امور اوراس میں شرکت کے حوالے سے بات ہوئی۔
            Dawateislami