24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےشعبہ ائمہ مساجدکےتحت
11نومبر2021ءبروزجمعرات نائجیریا کے ذمہ دار اور ائمہ مساجد بیرون ِملک کے ناظم نے
عالمی مدنی مرکزفیضانِ مدینہ کراچی
میں حاضری دی۔
اس موقع
پرمرکزی مجلسِ شوریٰ کےرکن حاجی محمدعقیل عطاری مدنی نےذمہ داراسلامی بھائی سےنائجیریا
کی موجودہ مساجد اور نئے مساجد کے حوالے سے گفتگوکی۔ (رپورٹ: شعبان عطاری مدنی، کانٹینٹ:
غیاث الدین عطاری)