دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام11 نومبر 2021ء کومدنی ریجن کی شارٹ کورسز ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں  عرب شریف اور کویت کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

رکن عالمی مجلس مشاورت شعبہ شارٹ کورسز کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔