دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام  8 نومبر 2021ء سے ساؤدرن افریقہ ریجن کے ملک ماریشس میں 8دن پر مشتمل کورس بنام” ہفتہ وارسنتوں بھرا اجتماع “کا آغاز ہوا جس میں کم و بیش 23اسلامی بہنیں شرکت کی سعادت حاصل کر رہی ہیں۔

کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو سنتوں بھرے اجتماع کی شرعی احتیاطیں و عملی طریقہ، کارکردگیوں کی اہمیت و افادیت، نعم البدل کی تیاری کی اہمیت اوردینی کاموں کی تقسیم کاری کا انداز وغیرہ سیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔