اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 14 دسمبر2020ء  کو یوکے کے علاقے راچڈیل (Rochdale )میں نیٹ کے ذریعے کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 20اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت کا طریقہ، کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سکھایا نیز مستعمل پانی کے مسائل اور اسراف کے متعلق احکام بیان کئے۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  نگران عالمی مجلسِ مشاورت کا پاکستان نگران، اورادِ عطاریہ ذمہ دار کے ساتھ بذریعہ لنک مشورہ ہوا جس میں ہر زون میں اورادِ عطاریہ کے بستے ہوں، ہر زون میں شعبہ اورادِ عطاریہ ذمہ دار کی تقرری ہوئی نیز روحانی علاج اور استخارہ کا ہفتہ وار اجتماع میں اعلان کرنا۔پر بات چیت ہوئی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس ازدیادِ حب کے زیرِ اہتمام یوکے کی لندن، برمنگھم ، بریڈ فورڈ ، مانچسٹر اور اسکاٹ لینڈ( London, Birmingham, Bradford, Manchester and Scotland)ریجنز کی ذمہ داراسلامی بہنوں کی جانب سے 47 ایسی اسلامی بہنوں سے رابطہ کیا گیا جو پہلے رابطے میں تھیں مگر کچھ عرصے سے دینی ماحول سے دور تھیں۔ان میں سے 35 اسلامی بہنوں نے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی، 11 اسلامی بہنوں نے ہفتہ وار مدنی مذاکرہ میں شرکت کی سعادت حاصل کی، 1اسلامی بہن نے مدرسۃ المدینہ میں پڑھا/ پڑھوایا، 1اسلامی بہن نے شارٹ کورس کیا/ کروایا، 13 اسلامی بہنوں نے ہفتہ وار رسالہ پڑھا / نیک اعمال کا رسالہ جمع کروایا۔

پچھلے چند دنوں سے بنت افضل    بیمار ہیں

امیر اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔ آپ نے انہیں صبر و ہمت سے کام لینے کی ترغیب دلاتے ہوئے بیماری پر صبر کے فضائل بیان فرمائے۔ امیر اہلِ سنت نے انہیں بیماری اور پریشانی سے نجات کا وظیفہ بھی ارشاد فرمایا۔

امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر کلک کیجئے

پچھلے چند دنوں سے عاطف اشرف اور بنت محمد صادق    بیمار ہیں

امیر اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔ آپ نے انہیں صبر و ہمت سے کام لینے کی ترغیب دلاتے ہوئے بیماری پر صبر کے فضائل بیان فرمائے۔ امیر اہلِ سنت نے انہیں بیماری اور پریشانی سے نجات کا وظیفہ بھی ارشاد فرمایا۔

امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر کلک کیجئے

نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت اسلامی بہنوں کے نومبر 2020ء  میں یورپین یونین ریجن میں ہونے والے دینی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں:

اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:21

روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 493

روزانہ امیراہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 661

تعداد مدرستہ المدینہ بالغات: 8

مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:112

تعداد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع:81

ہفتہ وار اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1 ہزار 337

ہفتہ وار علاقائی دورہ (شرکاء مدنی دورہ کی تعداد ): 221

ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے کی تعداد:11

ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:214

وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد:536

پچھلے چند دنوں سے ام عبد الرحمن     بیمار ہیں

امیر اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔ آپ نے انہیں صبر و ہمت سے کام لینے کی ترغیب دلاتے ہوئے بیماری پر صبر کے فضائل بیان فرمائے۔ امیر اہلِ سنت نے انہیں بیماری اور پریشانی سے نجات کا وظیفہ بھی ارشاد فرمایا۔

امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر کلک کیجئے

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 13دسمبر 2020ء کو سویڈن ( Sweden) میں بذریعہ زوم ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”اوراد وظائف کی برکتیں “کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو سلام کرنے کی سنتیں بتائیں نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔

پچھلے چند دنوں سے حسین ، ان کے بچے ، داماد اور نواسے بیمار ہیں

امیر اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔ آپ نے انہیں صبر و ہمت سے کام لینے کی ترغیب دلاتے ہوئے بیماری پر صبر کے فضائل بیان فرمائے۔ امیر اہلِ سنت نے انہیں بیماری اور پریشانی سے نجات کا وظیفہ بھی ارشاد فرمایا۔

امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر کلک کیجئے

پچھلے چند دنوں سے اویس رضا عطاری    بیمار ہیں

امیر اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔ آپ نے انہیں صبر و ہمت سے کام لینے کی ترغیب دلاتے ہوئے بیماری پر صبر کے فضائل بیان فرمائے۔ امیر اہلِ سنت نے انہیں بیماری اور پریشانی سے نجات کا وظیفہ بھی ارشاد فرمایا۔

امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر کلک کیجئے

پچھلے چند دنوں سے حبیب اللہ عطاری کی امی جان بیمار ہیں

امیر اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔ آپ نے انہیں صبر و ہمت سے کام لینے کی ترغیب دلاتے ہوئے بیماری پر صبر کے فضائل بیان فرمائے۔ امیر اہلِ سنت نے انہیں بیماری اور پریشانی سے نجات کا وظیفہ بھی ارشاد فرمایا۔

امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر کلک کیجئے

پچھلے چند دنوں سےام احمد اور محمد ارشد بیمار ہیں