12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				جوہر
ٹاؤن کابینہ میں  قائم جامعۃ المدینہ گرلز میں ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد 
										
									
								
                                								
									
									
																											Fri, 12 Nov , 2021
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							دعوتِ
اسلامی کے شعبہ کفن دفن  (اسلامی بہنیں) کے تحت 6 نومبر 2021ء
کو جوہر ٹاؤن کابینہ میں قائم  جامعۃ المدینہ گرلز  میں ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد  ہوا جس میں زون نگران مع مشاورت، کابینہ نگران مع مشاورت  ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
 زون نگران اسلامی بہن نے رسالہ انٹری کرنے، ذمہ
داراسلامی بہنوں  اور ماتحت سے رابطہ مضبوط کرنے کا ذہن دیا اور سستی دور کرنے کےحوالے
سے نکات بتائےنیز  ٹیلی تھون کے لئے اہداف کے مطابق عطیات جمع کرنے
کا ذہن دیا۔ مزید  صدقے کے فضائل بتاتے
ہوئے ٹیلی تھون مہم میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی جس پر  ذمہ داراسلامی بہنوں  نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔
            Dawateislami