24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کےشعبہ روحانی علاج
کےزیرِاہتمام ساہیوال میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں اوکاڑہ زون کے بستہ ذمہ داراسلامی
بھائیوں نےشرکت کی۔
نگرانِ شعبہ مولانا انور رضا عطاری نےذمہ داران
کی تربیت کرتےہوئےشعبےکی ترقی حوالےمختلف امورپرتبادلۂ خیال کیانیز دعوتِ ا سلامی کے دینی کاموں میں
عملی طورپرحصہ لینےکاذہن دیا۔(رپورٹ: سمیر علی عطاری دفتر ذمہ
دار،کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)