12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				امریکہ
کے شہر نیویارک کے علاقے بروکلن میں 20 مقامات پر 
محافل نعت کا انعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 13 Nov , 2021
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے امریکہ کے شہر نیویارک کے علاقے بروکلن (Brooklyn)میں 20 مقامات پر  محافل نعت کا انعقاد کیا گیاجن میں کثیر اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
 مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے مختلف موضوعات پر سنتوں
بھرے بیانات کئے اور محافلِ نعت میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو  دعوتِ کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، مدرسۃ المدینہ میں داخلہ لینے،سنتوں بھرے
اجتماعات میں شرکت کرنے اور ٹیلی تھون میں بھر پور حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔آخر
میں  مکتبۃ المدینہ کے کتب و رسائل  بھی تقسیم کئے گئے۔
            Dawateislami