اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام14 دسمبر 2020ء کو یوکے    برمنگھم ( Birmingham) ریجن ویسٹ میڈلنڈز (West Midlands)کابینہ میں کورس”اسلامک ہیروز“ کے حوالے سے تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابينہ نگران اسلامی بہن نے کورس کے حوالے سے اسلامی بہنوں کو مدنی پھول سمجھائے اور اپنے اپنے ڈویژنز اور ہر علاقے میں جو اسلامی بہنیں کورس کروانے کی صلاحیت رکھتی ہیں ان کے ذریعے اسلامی بہنوں کے لئے اردو میں جبکہ ٹین ایجرز اور بچے بچیوں کے لئے انگلش میں کورس کروانے کا بھر پور ذہن دیا ۔ 


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے برمنگھم ریجن کی 2 مقامات نارتھ برمنگھم(North Birmingham) اور سینٹرل برمنگھم(Central Birmingham) میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جن میں 8 اسلامی بہنوں مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت دی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام15 دسمبر 2020ء  کو آسٹریا (Austria) کے شہرویانا( Vienna) میں بذریعہ فون نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے ون ڈے سیشن(one day session) میں بذریعہ انٹرنیٹ شرکت کرنے کی دعوت دی۔


اسلامی بہنوں کی مجلسِ اِصلاحِ اعمال کے زیرِ اہتمام 14 دسمبر 2020ء کو اسپین (Spain) کے ڈویژن میڈرڈ (Madrid) کے علاقے تولیدو (Toledo) میں بذریعہ اسکائپ اِصلاحِ اعمال اجتماع منعقد کیا گیا جس میں تقریبًا 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ”63 نیک اعمال پر عمل کیسے کیا جائے؟“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو 63 نیک اعمال کے رسالے کے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے کا ذہن دیا۔


غلام نبی کرمی کے گھر مدنی منی کی ولادت ہوئی

امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے غلام نبی کرمی سمیت سارے خاندان والوں کو مبارکباد دی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مدنی منی کا نام صحابیہ کی نسبت سے ”حمنہ“ رکھا۔ امیر اہل سنت نے مدنی منی کی صحت و عافیت اور نیکیوں سے بھری طویل زندگی کے لئے دعائیں کیں۔


نوید عطاری کے گھر مدنی منی کی ولادت ہوئی

امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے نوید عطاری سمیت سارے خاندان والوں کو مبارکباد دی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مدنی منی کا نام صحابیہ کی نسبت سے ”عفراء “ رکھا۔ امیر اہل سنت نے مدنی منی کی صحت و عافیت اور نیکیوں سے بھری طویل زندگی کے لئے دعائیں کیں۔


حاجی نوید حسین عطاری کے گھر مدنی منی کی ولادت ہوئی

امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے حاجی نوید حسین عطاری سمیت سارے خاندان والوں کو مبارکباد دی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مدنی منی کا نام صحابیہ کی نسبت سے ”فارعہ “ رکھا۔ امیر اہل سنت نے مدنی منی کی صحت و عافیت اور نیکیوں سے بھری طویل زندگی کے لئے دعائیں کیں۔


حاجی شیخ اکمل عطاری کے گھر مدنی منی کی ولادت ہوئی

امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے حاجی شیخ اکمل عطاری سمیت سارے خاندان والوں کو مبارکباد دی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مدنی منی کا نام صحابیہ کی نسبت سے ”اسماء “ رکھا۔ امیر اہل سنت نے مدنی منی کی صحت و عافیت اور نیکیوں سے بھری طویل زندگی کے لئے دعائیں کیں۔


عثمان رضا عطاری کے گھر مدنی منی کی ولادت ہوئی

امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے عثمان رضا عطاری سمیت سارے خاندان والوں کو مبارکباد دی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مدنی منی کا نام صحابیہ کی نسبت سے ”سُمیہ“ رکھا۔ امیر اہل سنت نے مدنی منی کی صحت و عافیت اور نیکیوں سے بھری طویل زندگی کے لئے دعائیں کیں۔


حاجی عبد الرؤف مدنی کے گھر مدنی منے کی ولادت ہوئی

امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے حاجی عبد الرؤف مدنی سمیت سارے خاندان والوں کو مبارکباد دی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مدنی منے کا نام ”محمد“ جبکہ پکارنے کےلئے صحابی کی نسبت سے ”معاویہ “ رکھا۔ امیر اہل سنت نے مدنی منے کی صحت و عافیت اور نیکیوں سے بھری طویل زندگی کے لئے دعائیں کیں۔


محمد محسن عطاری کے گھر مدنی منے کی ولادت ہوئی

امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے محمد محسن عطاری سمیت سارے خاندان والوں کو مبارکباد دی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مدنی منے کا نام ”محمد“ جبکہ پکارنے کےلئے صحابی کی نسبت سے ”مازِن “ رکھا۔ امیر اہل سنت نے مدنی منے کی صحت و عافیت اور نیکیوں سے بھری طویل زندگی کے لئے دعائیں کیں۔


وقاص علی عطاری کے گھر مدنی منے کی ولادت ہوئی

امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے وقاص علی عطاری سمیت سارے خاندان والوں کو مبارکباد دی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مدنی منے کا نام ”محمد“ جبکہ پکارنے کےلئے صحابی کی نسبت سے ”ہِرماس“ رکھا۔ امیر اہل سنت نے مدنی منے کی صحت و عافیت اور نیکیوں سے بھری طویل زندگی کے لئے دعائیں کیں۔