24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام 11 نومبر 2021ء کو کراچی کے علاقے گارڈن کی مقامی مسجدمیں
قافلہ اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
مرکزی
مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد علی عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو ہر ماہ
پابندی سے مدنی قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔