4 جمادی الاولٰی, 1448 ہجری
کراچی یونیورسٹی میں اسٹوڈنٹس اور فیکلٹی ممبران کے لیے ”سیرت النبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم سیمینار “کا انعقاد
Sat, 17 Oct , 2026
1 hour ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام جامعہ کراچی میں اسٹوڈنٹس
اور فیکلٹی ممبران (ٹیچرز و اسٹاف) کے لیے 20 اکتوبر 2026ء کو ایک سیمینار کا اہتمام کیا جا رہا ہے، جس کا
عنوان ”سیرت النبی صلَّی
اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم سیمینار “ (Seerat-un-Nabi) ہے۔
ذرائع سے ملنے والی معلومات کے مطابق اس سیمینار
کا موضوع ”سیرت کی روشنی میں جدید معاشرتی مسائل کا حل“ (Solutions to Contemporary Social Issues in Light
of the Seerah) رکھا گیا ہے۔
Dawateislami