20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےشعبہ خدام المساجدکےتحت گزشتہ
دنوں ڈونرمجلس کامدنی مشورہ ہواجس میں شعبہ ذمہ داران نےشرکت کی۔
اس موقع
پر مولانا عبدالسمیع عطاری مدنی نےذمہ
داراسلامی بھائیوں سےگفتگوکرتےہوئےشعبے کی ترقی کےحوالےذہن سازی کی اور دعوتِ اسلامی
کے12دینی کاموں میں شمولیت اختیارکرنےکاذہن دیا۔(رپورٹ: شعبہ خدام المساجد ، کانٹینٹ:
غیاث الدین عطاری)