21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی شعبہ رابطہ بالعلماءکےتحت ذمہ
داران نےپچھلےدنوں ٹیلی تھون کےسلسلےمیں بستی ملوک تحصیل ضلع ملتان کادورہ کیاجس
دوران انہوں نےجامعۃالمدینہ بوائزکاوزٹ کیا۔
اس موقع پرنگرانِ شعبہ جامعۃالمدینہ مولاناظفرعطاری
مدنی نےطلبۂ کرام کےدرمیان سنتوں بھرابیان کرتےہوئےاُن کی دینی،اخلاقی اورتنظیمی
اعتبارسےتربیت فرمائی اورٹیلی تھون میں زیادہ سےزیادہ عطیات جمع کرنے کےحوالےسےذہن
سازی کی۔
اس
کےعلاوہ نگرانِ شعبہ نےطلبۂ کرام کوامامت کرنےکاذہن دیتےہوئےدعوتِ اسلامی کےدینی
کاموں میں علمی طورپرحصہ لینےکی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: مولانا محمدافضل عطاری مدنی
شعبہ رابطہ بالعلماء، کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)