نگران عالمی مجلسِ مشاورت کا
مکتبۃ المدینہ ذمہ دار مجلس بیرونِ ملک ذمہ دار کے ساتھ مدنی مشورہ
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں نگران
عالمی مجلسِ مشاورت کا مکتبۃ المدینہ ذمہ
دار مجلس بیرونِ ملک ذمہ دار کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں مکتبۃ المدینہ کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
نگران عالمی
مجلسِ مشاورت نے تقرریوں کے اہداف دئیے
اور کتب ورسائل زیادہ سے زیادہ تعداد میں لوگوں تک پہنچنے کے حوالے سے کلام کیا
نیز کارکردگی شیڈول جمع کروانے کا ذہن دیا
۔
عرب شریف فاروقی کابینہ ڈویژن
عطائے مرشد میں بذریعہ ا سکائپ مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد
اسلامی
بہنوں کے 63 مدنی انعامات کو اپنی زندگی میں
عملی طور پر نافذ کرنے کے لئے اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام پچھلے
دنوں عرب شریف فاروقی کابینہ ڈویژن عطائے
مرشد میں بذریعہ ا سکائپ مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا14اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان
کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ محاسبہ کرنے کا ذہن دیتے
ہوئے فکرِ مدینہ کرنے اور امیر اہل سنّت کا ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے سننے کا ذہن دیا۔
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 27 اگست 2020ء کو ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے ترغیب دلانے پر رسالہ سننے اور سنانے کا اہتمام کیا جاتا ہےا س ہفتے سینٹرل
افریقہ ریجن میں اسلامی بہنوں کی بھرپور کوشش سے 234 اسلامی بہنوں نے رسالہ سیرت
بابا فرید رحمۃ اللہ علیہ کی سعادت حاصل کی۔
ہفتہ وار
مدنی مذاکرے میں امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کسی ایک رسالے کے مطالعے کی
ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے نوازتے ہیں
۔مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے ۔
پچھلے ہفتے
امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ”سیرت بابا فرید رحمۃ اللہ علیہ “ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔
اس سلسلے میں
نارتھ امریکہ ریجن(امریکہ+کینیڈا)
کی تقریباً
923 اسلامی بہنوں نے رسالہ”سیرت بابا فرید رحمۃ
اللہ علیہ “ پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل کی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز
کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن ریجن ہنسلو (Hounslow) میں”تفسیر سورۂ رحمٰن کورس “کا
اِختتام ہوا جس میں کم و بیش 23اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس موقع
پر اسلامی بہنوں نے تاثرات دیتےہوئے کہا:کورسز بہت ہی بابرکت، نورانی اور معلوماتی تھا ۔
کچھ
اسلامی بہنوں نے تفسیر صراط الجنان پڑنے کی
نیتیں کی، کچھ اسلامی بہنوں نے اجتماع میں
شرکت کی اور نئے کورسز میں شرکت کرنے بھر
پور نیتیں کی۔
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے علاقے
بریڈفورڈ (Bradford) کی اسلامی بہنوں کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں تین دن تک
اجتماع ذکر شہادت کا انعقاد کیا گیا جس میں امامِ حُسین کی عبادات، کربلا والوں کے
کریمانہ انداز، یزید کا بُرا کردار کے
موضوعات پر مبلغات اسلامی بہنوں نے بیانات کئے اور اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ ان
اجتماعات میں مجموعی طور پر 65اسلامی بہنوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی۔
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں عالمی مجلس اور مجلسِ بیرون ملک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی
بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور امت کی خیر
خواہی کا جذبہ اپنے اندر پیدا کرنے کے لئے امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ، حاجی مشتاق عطاری اور حاجی زم زم عطاری کے امت کی خیر خواہی کے واقعات بیان کئے نیز مختلف مدنی کاموں کوبڑھانے کے متعلق اہداف دئیے۔
Zikr-e-Shahadat
Ijtima’at were recently held under Dawat-e-Islami for three days in various
cities of Canada including Montreal, Ottawa, Surrey, Regina, Calgary, Thorne
Cliff, Brampton and Mississauga, in which a large number of Islamic sisters
participated.
The
Muballighaat of Dawat-e-Islami delivered Bayanat on the topics, ‘Imam Husain’s
Worship’, ‘The Benevolent Ways of the People of Karbala’, and ‘Yazeed’s Bad
End’. Moreover, they also described the virtues of fasting on the Day of
Ashura, cooking extra food at home and serving Niaz.
Zikr-e-Shahadat
Ijtima’at were held under Dawat-e-Islami during the weekly Sunnah-inspired
Ijtima’at of Islamic sisters in four parts of New York, USA including
Faizan-e-Madinah, Foster Avenue, New Jersey and Brighton Beach, during which
the Muballighaat Islamic sisters delivered Bayanat on the topics, ‘Imam
Husain’s Worship’, ‘The Benevolent Ways of the People of Karbala’, and
‘Yazeed’s Evil Character’. Moreover, a few good deeds to do on the 9th
and 10th Muharram were stated to the participating Islamic sisters.
123 Islamic sisters in total had the privilege to attend these Ijtima’at.
A
3-day Zikr-e-Shahadat Ijtima was held under Dawat-e-Islami via Skype in
Houston, USA, in which local Islamic sisters participated.
The
Muballighaat of Dawat-e-Islami delivered Bayanat on the topics, ‘Imam Husain’s
Worship’, ‘The Benevolent Ways of the People of Karbala’, and ‘Yazeed’s Evil
Character’. Moreover, they motivated the Islamic sisters attending the
Ijtima’at to enrol in Madrasa-tul-Madinah Balighaat and watch Madani Muzakarah
regularly.
A
3-day Zikr-e-Shahadat Ijtima was held under Dawat-e-Islami via Skype in Dallas,
USA, in which approximately 107 Islamic sisters participated.
A
Muballigha of Dawat-e-Islami delivered Bayanat on the topics, ‘Imam Husain’s
Worship’, ‘The Benevolent Ways of the People of Karbala’, and ‘Yazeed’s Evil
Character’. Moreover, a few good deeds to do on the 9th and 10th
Muharram were stated to the participating Islamic sisters and they were
motivated to observe the fast of Ashura. Motivation was also given to watch the
Madani Muzakarah every day.
3-day
Zikr-e-Shahadat Ijtima’at were recently held under Dawat-e-Islami via Skype in
various cities of the USA including Chicago, Desalpin, Skokie, Miami, Woodland
and Yuba City, in which local Islamic sisters participated.
The
Muballighaat of Dawat-e-Islami delivered Bayanat on the topics, ‘Imam Husain’s
Worship’, ‘The Benevolent Ways of the People of Karbala’, and ‘Yazeed’s Evil
Character’. Moreover, a few good deeds to do on the 9th and 10th
Muharram were stated to the participating Islamic sisters and they were
motivated to observe the fast of Ashura. Motivation was also given to watch the
Madani Muzakarah every day.