جامعات
المدینہ انٹرنیشنل افئیرز کے اساتذہ و
ناظمین کا بذریعہ آن لائن مدنی مشورہ
پچھلے
دنوں مرکزی مجلس شوری کے رکن حاجی جنید عطاری نے جامعات المدینہ انٹرنیشنل
افئیرز(اسپین،ساؤتھ افریقہ،ماریشس، موذمبیق،نیپال،بنگلہ دیش)کے اساتذہ و ناظمین کا
بذریعہ آن لائن مدنی مشورہ کیا اور رمضان عطیات کے حوالے سے مدنی پھول عطا دیئے۔
شعبہ فیضان مرشد سے دنیا کے اکثر ممالک میں دعوت
اسلامی کے حوالے سے اسلامی بہنوں میں دینی
کام جاری ہے۔اس حوالے سے آسٹریلیا ریجن میں ماہ فروری 2022ء کی کارکردگی ملاحظہ ہوں:
گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:46
بالمشافہ و بذریعہ انٹرنیٹ لگنے والے مدرسۃ المدینہ بالغات کی
تعداد: 41
ان میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:131
اردو زبان میں منعقد ہونے والے ہفتہ وار سنتوں
بھرے اجتماعات کی تعداد:10
ان میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:142
انگلش زبان میں منعقد ہونے والے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد :2
ان میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:25
مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:67
ہفتہ وار رسالہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:233
علاقائی دورے کے ذریعے نیکی کی دعوت دینے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد:18
نیک اعمال کا رسالہ submitکروانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:63
ہیوسٹن یو ایس اےکے قبرستان میں تلاوت ِ قراٰنِ پاک
اور فاتحہ خوانی کا سلسلہ
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام امریکہ کے شہر
ہیوسٹن (HOUSTON USA) میں واقع مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں شبِ براءت
کے موقع پر نوافل ادا کرنے کا اہتمام کیا گیا۔
بعد نوافل دعوتِ اسلامی کے ذمہ داران نے عاشقانِ
رسول کے ہمراہ ہیوسٹن کے قبرستان میں تلاوت ِ قراٰنِ پاک اور فاتحہ خوانی کا سلسلہ
کرتے ہوئے عاشقانِ رسول کے مرحومین کے لئے ایصالِ ثواب کیا۔
اس موقع پرمبلغِ دعوتِ اسلامی مولانا کاشف عطاری
مدنی نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے وہاں موجود اسلامی بھائیوں کو اسلامی تعلیمات
کے مطابق اپنی زندگی گزارنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ: محمد ذیشان عطاری یو ایس اے سوشل میڈیا ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
17
مارچ 2022 ء کو بروکلین نیویارک میں دعوت اسلامی کے تحت سنتوں بھرا اجتماع بسلسلہ شب براءت منعقد ہوا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔
ذمہ
دار اسلامی بھائی محمد مدثر عطاری نے قبر میں کام آنے والے اعمال کے بارے میں بتاتے
ہوئے اس رات خوب صدقہ، تلاوت ، ذکر الہی کرنے
کا ذہن دیا ۔
اسلامی
بھائیوں نے نماز ِمغرب کے بعد 6 نوافل اور صلوۃ التسبیح بھی ادا کیں اور ساتھ ہی سحری اجتماع کا اہتمام
کیا گیا ۔(رپورٹ: محمد
طاہر عطاری سٹی بروکلین نیویارک ، کانٹینٹ : محمد مصطفی انیس )
بنگلہ دیش میں دستار فضیلت اجتماع کا انعقاد، 58 علمائے
کرام کی دستار بندی کی گئی
شب
براءت کے موقع پر بنگلہ دیش میں ”دستار فضیلت اجتماع“ کا انعقاد
درسِ نظامی
سے فارغ التحصیل ہونے والے 58 علمائے کرام
کی دستار بندی کی گئی
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام 18 مارچ 2022ء کو شب براءت کے موقع پر رنگونیا اردشہ باہو
مکھی پائلٹ اسکول گراؤنڈ، رنگونیا، چٹا گرام بنگلہ دیش میں عظیم الشان ”دستار
فضیلت اجتماع“ کا انعقاد کیا گیا جس میں نگران بنگلہ دیش حاجی رضا عطاری اور ذمہ داران دعوت اسلامی سمیت ہزاروں عاشقان رسول
نے شرکت کی۔
مرکزی
مجلس شوریٰ کے رکن حاجی مولانا عبد الحبیب عطاری نے سنتوں بھرا بیان فرمایا جبکہ سنتوں
بھرے اجتماع میں عاشقان رسول نے براہ راست مدنی چینل پر مدنی مذاکرے میں بھی شرکت کی جس میں امیر اہلسنت علامہ محمد الیاس
عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ کے مدنی
پھولوں سے فیض یاب ہوئے۔
دستار
فضیلت اجتماع میں جامعۃ المدینہ بوائز بنگلہ دیش سے فارغ التحصیل ہونے والے 58
علمائے کرام کے سروں پر رکن شوریٰ اور سینئر اساتذۂ کرام کے ہاتھوں دستار سجائی
گئی۔
ڈھاکہ کے علاقے اترا میں ایک اسلامی بھائی کی رہائش گاہ
پر دینی حلقے کا انعقاد
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کے تحت بنگلہ دیش کے دار الحکومت ڈھاکہ کے علاقے اترا میں ایک
اسلامی بھائی کی رہائش گاہ پر دینی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں نگران بنگلہ دیش
مشاورت حاجی رضا عطاری اور اہل خانہ اور دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
مرکزی
مجلس شوریٰ کے رکن حاجی مولانا عبد الحبیب عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور دینی
کاموں کے حوالے سے گفتگو کی۔
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 20 مارچ 2022ء بروز
اتوار یورپی ملک سویڈن کے شہر مالمو میں دعائے شفاء اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس
میں پاکستانی کمیونیٹی اور اسٹوڈنٹس سمیت
دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔
اس اجتماعِ پاک میں ریجن ذمہ دار شعبہ روحانی
علاج حاجی فیاض
اختر عطاری نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے
بیماری اور تکالیف کے فضائل بتائے اور اُن پر صبر کرنے کی ترغیب دلائی جس پر
شرکائے اجتماع نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہا رکیا۔(رپورٹ: محمد رضوان حسین عطاری رکن یورپی یونین ریجن،
رکن کابینہ سویڈن و ڈویژن نگران مالمو، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
حرمین طیبین ذمہ دار اور عازمینِ مدینہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام15 مارچ 2022ء کو حج و عمرہ ذمہ دار اسلامی بہن نے حرمین
طیبین ذمہ دار اور عازمینِ مدینہ ذمہ داراسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ لیا جس میں عمرہ کی
درست ادائیگی اور مدینے شریف کے آداب کا لحاظ رکھنے سے متعلق مدنی پھول دیئے ۔ علاوہ
ازیں وہاں دینی کام کرنے سے متعلق طریقہ کار بتاتے ہوئے رسالہ نیک اعمال کا جائزہ
لینے کی ترغیب دلائی۔
شعبہ فیضانِ مرشد کے تحت دنیا کے اکثر ممالک میں دعوت اسلامی کے حوالے سے
اسلامی بہنوں میں دینی کام جاری ہے۔اس
حوالے سے آسٹریلیا ریجن میں ماہ فروری 2022ء میں ہونے والے دینی کاموں کی کارکردگی ملاحظہ ہوا:
گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:46
مدرسۃ المدینہ بالغات براہ راست و انٹر نیٹ کی
تعداد: 41
ان میں تجوید کے ساتھ قراٰن پاک سیکھنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد:131
اردو زبان میں منعقد ہونے والے ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد:10
ان میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:142
انگلش
زبان میں منعقد
ہونے والے ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد: 2
ان میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:25
مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:67
ہفتہ وار رسالہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 233
علاقائی دوروں کے ذریعے نیکی کی دعوت دینے
والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 18
نیک اعمال کا رسالہ submitکروانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:63
عالمی مجلس اور مجلس بین الاقوامی امور کی اسلامی
بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے تحت 14مارچ 2022 ء کو مجلس بین الاقوامی امور کی
اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ ہواجس میں بیرون ملک سے یوکے ، امریکہ، بنگلہ دیش، یورپ، ہند،
کوریا، ساؤتھ افریقہ کی اراکین نے اور پاکستان میں رہائش پذیر ارکین اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
عالمی مجلس مشاورت کی نگران اسلامی بہن نے ماہ رمضان المبارک میں فیضانِ تلاوت کورسز کروانے کے نکات
میں تبدیلی پر کلام کیا نیز ڈویژن سطح پر ہونے والے سیکھنے سکھانے کے ماہانہ حلقوں میں مزید بہتری لانے پر تبادلہ خیال ہوا ۔
قطر، عمان، کویت ، بحرین کی ذمہ داراسلامی بہنوں
کا بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ
دعوت ِ اسلامی
کے تحت 15 مارچ 2022ء کو مدنی ریجن
( جس میں قطر، عمان،
کویت ، بحرین کے ممالک شامل ہیں) کی ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورے کا انعقاد ہوا۔
دعوت
اسلامی کی جانب سے مارچ 2022ء میں نگران عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے جن اوورسیز ریجن میں گورنمنٹ اسٹرکچر کے
مطابق دینی کام شروع ہو رہا ہے جیسے یوکے ، بنگلہ دیش ، ملک خواجہ و رضا اور ساؤدرن
افریقہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ مشورہ لیا جس میں تقرریاں مکمل کرنے
کے حوالے سے ذہن سازی کی اور نیو ذمہ داراسلامی
بہنوں کو ماہانہ کارکردگی شیڈول پر رہنمائی کرنے سے متعلق مدنی پھول سمجھائے ۔
Dawateislami