8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                19مئی2022
ء کو شعبہ مکتبۃ المدینہ ذمہ دار مجلس بین الاقوامی امورکی رکن اسلامی بہن  نے مختلف ممالک (ہند ، یوکے، یورپ کے ممالک،  بنگلہ دیش، آسڑیلیا،ساؤدرن افریقہ) کی اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ لیا۔
مدنی
مشورے  میں اتفاق کے فائدے بیان کئے
گئے۔ کارکردگیوں کا جائزہ لیا گیا اچھی
کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی گئی نیز  کارکردگی کو بہتر کرنے پر توجہ دلائی گئی ۔ مزید
چند درپیش مسائل پر کلام ہوا اور ان کاحل بتایا گیا۔ آخر میں  مختلف دینی کاموں کے  اہداف دیئے گئے جس پر اسلامی بہنوں نے اپنے عزم
کا اظہار کیا ۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	