8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت
اسلامی  کے زیر اہتمام 22 مئی 2022ء کو  other
language ذمہ دار اسلامی بہنوں  کے مدنی  مشورے کا انعقاد ہوا جس میں  نگران عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی
بہن  نے  اسلامی بہنوں کے سابقہ دینی کام کا جائزہ لیا جن میں   ہفتہ
واراجتماعات کا جائزہ لینا، ضرورتاً مبلغہ کا وظیفہ طے کرنا یا ان کو اجیر کرنا
اور بتدریج دینی کام میں اضافہ کرنے سے متعلق مدنی پھول پیش کئے ۔ 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	