8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				عالمی
مجلس مشاورت و بین الاقوامی امور کی  ریجن
نگران کا بذریعہ انٹرنیٹ مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 26 May , 2022
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							دعوت
اسلامی کی  جانب سے 21 مئی 2022ء کو نگران عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن  نے
عالمی مجلس مشاورت و بین الاقوامی امور ریجن نگران کے ساتھ انٹرنیٹ کے ذریعے مدنی  مشورہ کیا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنیں اپنےاپنے
ملکوں میں سفر کرنے اور سفر میں آزمائش نہ اور وہاں  شعبہ معاونت کے کام کرنے سے متعلق مدنی پھول  بتائے ۔
٭دوسری
جانب نگران عالمی مجلس مشاورت  ذمہ دار
اسلامی بہن کا اپنی آفس کی اسلامی بہنوں کے ساتھ کارکردگیوں
کےجائزےاور اس کی پریزنٹیشن سے متعلق فزیکل مدنی  مشورہ ہوا۔ اس موقع پر  اوور سیز میں دعوتِ اسلامی کے دینی  کام کے متعلق غور و فکر ہوا  نیز کمزریوں کا فالو اپ کیا جائے اس کے طریقہ  کار پر بات
ہوئی ۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	