8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت
اسلامی کے تحت 25 مئی 2022 ءکو  سینٹرل افریقہ
ریجن نگران  اسلامی بہن کا کینیا،تنزانیہ اور یوگینڈا کی ملک نگران
اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا اس میں تربیت کے مدنی پھول اور اپنے ملک میں
سفر شیڈول بنانے پر بات چیت ہوئی۔ اس پر ملک
نگران  اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی  نیتیں  پیش
کیں۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	