8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                20مئی
2022 کو  دعوت اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ کی  ذمہ دار مجلس بین الاقوامی امورکی رکن اسلامی
بہن نے ملک ایران کی اسلامی بہن کا مدنی مشورہ لیا۔ مدنی مشورے میں  مکتبۃُ
المدینہ کا دینی  کام بڑھانے،  تقسیم رسائل کرنے اورماہنامہ فیضان مدینہ کی
بکنگ کے بارےمیں کلام  ہوا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	