8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				سینٹرل
ایشیا اور افریقن عرب کی ریجن نگران اسلامی بہنوں 
کے مدنی مشورے کا انعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Mon, 30 May , 2022
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							دعوت
اسلامی کےزیر اہتمام   26 مئی 2022ء  بروز جمعرات بذریعہ انٹرنیٹ سینٹرل ایشیا اور
افریقن عرب کی ریجن نگران اسلامی بہنوں کے مدنی  مشورے کا انعقاد ہوا ۔
نگران
عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے مدنی مشورے  میں مصر میں طالبات کے درمیان عربی زبان میں
اجتماع کروانا ، ترکی کی اہم ذمہ دار کے ذریعے سے دعوت اسلامی کا دینی کام بڑھانا
اور  سوڈان کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کو عربی
لینگویج کورس کروانے سے متعلق بات چیت ہوئی۔ 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	