
دعوتِ
اسلامی کی جانب سے 21 جنوری 2022ء کو ترکی اور افریقن عرب ریجن نگران اسلامی بہنوں
کے مدنی مشورے کا انعقاد ہوا مدنی مشورے میں نگران عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے جو اسلامی بہنیں ترکی میں دینی کام کر رہی
ہیں اس سے متعلق نئی ریجن نگران اسلامی
بہن کو اپ ڈیٹ کیا ۔مزید دینی کاموں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے اس میں آئندہ
کے لئے اہداف بتائے۔

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام21 جنوری 2022ء کونگران عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نےحرمین طیبین ذمہ دار ، حج و عمرہ ذمہ دار (
ملک و عالمی سطح )
پاکستان نگران و مدنی ریجن نگران اسلامی بہنوں کا حرمین طیبین میں دینی کام سے متعلق مدنی مشورہ لیا جس میں رمضان میں عمرہ اور اس میں عازمین مدینہ کی تربیت و ان سے دینی کام
لینے سے متعلق بات چیت ہوئی ۔

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مکتبۃُالمدینہ (اسلامی بہنیں) کے تحت 22 جنوری 2022 ءکو مجلس بین الاقوامی
امور شعبہ کی ذمہ دار اسلامی بہن نے آسٹریلیاریجن اور سڈنی کی ذمہ داراسلامی بہنوں
کا مدنی مشورہ لیا ۔
مدنی مشورے
میں سابقہ دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا نیز مکتبۃُالمدینہ اور تقسیم
رسائل کے اہداف دیئے گئے اور شعبہ شب وروز کے بارے میں معلومات دی گئیں ۔
علاوہ ازیں ماہنامہ فیضان مدینہ کے تحریری مقابلوں کےبارے میں تفصیل سے بتایا گیا
۔
یوکے اور اوورسیز کی ریجن و ملک سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے زیر اہتمام 22 جنوری 2022ء کو یوکے اور اوورسیز کی ریجن و ملک سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ ہوا ۔
مبلغہ
دعوت اسلامی نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو شعبہ رابطہ کی ماہانہ کارکردگیوں پر نکات بتائے اور کارکردگی میں اضافے پر حوصلہ افزائی کی نیز 12 ماہ کی کارکردگی پر غورکرتے ہوئے 2022 ءکے اہداف دئیے نیز اولڈ ہاؤسز میں دینی کام اسٹارٹ کرنے کا بھی مشورہ دیا۔
بنگلادیش ملک سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
بذریعہ آن لائن مدنی مشورے کا انعقاد

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 21 جنوری 2022ءکو بنگلادیش
کی شعبہ رابطہ برائے شخصیات کی ملک سطح
کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال مدنی مشورے کا انعقاد ہوا۔
مدنی مشورے میں شعبہ رابطہ ذمہ دار کی اسلامی بہن نے مشورے میں
شعبے کادینی کام
بڑھانے کے حوالے سے اپڈیٹ نکات بتائے اور
اس شعبے کے حوالے سے بنگلادیش میں دینی کاموں کے حوالے سے اسلامی بہنوں کی طرف سے
کئے جانے والےسواالات کے جوابات دیئے۔ مزید 2022ءکے اہداف بھی دئیے ۔

دعوتِ
اسلامی کی جانب سے 18 جنوری 2022ء کو موزمبیق کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے مدنی مشورے کا سلسلہ ہوا جس
میں ساؤدرن افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن نے اس مشورے میں تربیت کے مدنی پھول بتائے اور شعبہ رابطہ میں دینی کام کرنے کا طریقہ سمجھایا نیز
سنتوں بهرے اجتماع کو مضبوط بنانے کی ترغیب
دلائی۔ مزید اس ملک میں میمنی زبان میں ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع بھی شروع ہواجس میں 23 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 18 جنوری 2022ء کوبوٹسوانا
کی نگران اسلامی بہنوں کے مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں سینٹرل اینڈ ساؤدرن افریقہ ریجن
نگران اسلامی بہن نے مشورے میں ماہِ رمضان کے دینی کام کرنے کے حوالے سے مدنی پھول سمجھائے اور زیادہ سے زیادہ ڈونیشن
جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔آخر ميں شعبہ شارٹ کوسز كو مضبوط بنانے کی نیت کروائی۔

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 20 جنوری
2022ء کو زمبابوے کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں نگران عالمی مجلس مشاورت اور ساؤدرن و سینٹرل افریقہ کی ریجن نگران اسلامی بہنوں نے انہیں فروری
2022ء کے حوالے سے مدنی پھول دیئے نیز ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع اور
اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ میں تعداد بڑھانے کی ترغیب دلائی ۔ مزید دیگر دینی کاموں
میں اپنا نعم البدل تیار کرنے کا ذہن دیا ۔
اصلاحِ
اعمال اور سری لنکا کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کے مدنی مشورے کا انعقاد

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام20 جنوری 2022ء کو اصلاحِ
اعمال ذمہ دار (
عالمی سطح )
اور سری لنکا کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے
مدنی مشورے کا انعقاد ہو اجس میں نگران
عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے انہیں
مدنی مذاکرہ و شعبہ اصلاحِ اعمال میں کس
طرح بہتری آئے اس سے متعلق نکات بتائے ۔

دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام18 جنوری 2022ء کو نگران
عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن اور شارٹ کورسز عالمی سطح ذمہ
دار اسلامی بہن نے تمام ریجن نگران و ادارتی و تعلیمی
شعبہ نگران (
عالمی سطح ) ذمہ دار اسلامی بہنوں کا The night
journey کے
سلسلے میں مدنی مشورہ لیا ۔ اس میں مختلف
لینگویجز میں کورسز کروانے ، بچوں کے لئے کورس کروانے پر بات چیت ہوئی ۔
سویڈن کے شہر مالمو میں ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع، پاکستانی کمیونٹی اور
اسٹوڈنٹس کی شرکت

پچھلے دنوں سویڈن کے شہر
مالمو میں دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا اہتمام
کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی اور اسٹوڈنٹس سمیت ذمہ داراسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
اس اجتماعِ پاک میں نگران کابینہ سویڈن حاجی ارشد عطاری نے’’ تربیت
اولاد میں والد کی ذمہ داریاں‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے دینِ
اسلام کے مطابق اپنی اولاد کی تعلیم و تربیت کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:محمد رضوان حسین عطاری رکن یورپی یونین
ریجن، رکن کابینہ سویڈن، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
A Madani
Mashwarah of the responsible Islamic sisters of the first level of overall
overseas regions

Under the
supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah of the responsible Islamic
sisters of the first level of overall overseas regions was conducted on 4th
January 2022. The responsible Islamic sisters of Arab Shareef, African Arab,
Mauritius, UK, Forest, European Union, North America, Central Africa had the
privilege of attending it.
The female
preacher of Dawat-e-Islami did Tarbiyyah of Islamic sisters regarding religious
work. Moreover, the monthly performance of the previous month was analyzed and
Tarbiyyah was done regarding the preparation of the performance schedule. The
attendees (Islamic
sisters)
were encouraged to send their Maharims on Madani Qaflahs and further targets
were given to increase the teaching and learning Halaqahs and regarding the
Department of Mehfil-e-Naat.