28 صفر المظفر, 1447 ہجری
دعوتِ اسلامی کی جانب سے3 مارچ 2022ء کو جاپان میں ون
ڈے سیشن کا انعقاد ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں سمیت نگران عالمی مجلس مشاورت اور فار ایسٹ ریجن
نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
صاحبزادیِ
عطار سلمہا الغفار نے آخرت کی تیاری سے متعلق مدنی پھول دیئے۔بعدازاں
اسلامی بہنوں سے انفرادی طور پر بات چیت
ہوئی جس میں انہوں مدنی مذاکرہ سننے اور گھر درس دینے کا ذہن دیا۔