
اسلامی بہنوں
کے شعبے اصلاح اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں
کراچی ڈیفنس کے فیز 2 میں اصلاح اعمال اجتماع ہوا جس میں 9 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے چغلی کی
مذمت پر بیان کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کا طریقہ
بتایا۔اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال لینے اور جمع کروانے کی
ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے
اگلے اصلاحِ اعمال اجتماع میں شرکت کرنے
اور روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لیتے ہوئے رسالہ پُر کر کے جمع کروانے کی نیت یں بھی
کیں۔

اسلامی بہنوں
کے شعبے اصلاح اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں
کراچی کھارادر کے ڈویژن وزیر مینشن میں اصلاح اعمال اجتماع ہوا جس میں ڈویژن
مشاورت سمیت 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے نیک اعمال
نمبر 5 کی وضاحت کرتے ہوئے شجرہ شریف کے موضوع پر بیان کیا اور نیک اعمال کے رسالے
پر عمل کرنے کا ذہن دیا۔شرکانے نیک اعمال پر عمل کرنے کی نیت بھی کی۔

اسلامی بہنوں کے شعبے اصلاح اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ڈیفنس کابینہ میں اصلاح اعمال
اجتماع ہوا جس میں 5 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے محاسبہ کی اہمیت و فضیلت
پر بیان کیا اور نیک اعمال کی الجھنیں سمجھائیں۔ نیک اعمال کے رسالے پر عمل کرتے
ہوئے روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے کا ذہن بھی دیا۔ شرکاء اسلامی بہنوں نے اچھی
اچھی نیتیں کیں۔ اجتماع کے آخر میں رسائل بھی تقسیم کئے گئے۔

اسلامی بہنوں کے شعبے اصلاح اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کورنگی کے ڈویژن کوسٹ گارڈ میں
اصلاح اعمال اجتماع ہوا جس میں شعبہ اصلاح
اعمال کی کابینہ و ڈویژن ذمہ دار سمیت 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ذمہ دار
اسلامی بہن نے نیک اعمال میں سے چغل خوری کے نقصانات پر بیان کیا۔ نیک اعمال آسانی کے ساتھ عمل کے متعلق وضاحت کی جس پر شرکااسلامی بہنوں نے نیک اعمال پر عمل کرنے اور
رسالہ پُر کر کے جمع کروانے کی بھی نیتیں کیں۔

اسلامی بہنوں کے شعبے اصلاحِ اعمال کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن اصلاح
اعمال ذمہ دار نے جھنگ زون ذمہ دار اسلامی
بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ کیا جس میں زون و کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اصلاح اعمال ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی ۔ مدنی مذاکرہ کارکردگی، ماہانہ کارکردگی شیڈول
جمع کروانے کا ذہن دیا۔ ذمہ داراسلامی بہنوں کو شعبہ کے حوالے سے اپ ڈیٹ کیااوراچھی
کارکردگی پرحوصلہ افزائی کی۔ عاملات نیک اعمال میں اضافے کا ذہن دیا ۔

اسلامی
بہنوں کے شعبے اصلاح اعمال کےزیر اہتمام پچھلے
دنوں کراچی، لیاری کے علاقہ نیا آباد میں
اصلاح اعمال اجتماع ہوا جس میں 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے نیت کے
موضوع پر بیان کیا۔ رسالہ نیک اعمال پر عمل کرنے اور پابندی کے ساتھ ہر ماہ رسالہ جمع کروانے کی
ترغیب دلائی جس پر اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں نے نیتیں کیں۔ اس موقع پر نیک اعمال کے رسالے بھی تقسیم کئے گئے۔

اسلامی
بہنوں کے شعبے اصلاح اعمال کے زیراہتمام پچھلے
دنوں صدر کے علاقہ جمشید روڈ میں اصلاح
اعمال اجتماع ہوا جس میں ڈویژن مشاورت سمیت 10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ ٔ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے نیک اعمال رسالہ کی اہمیت اور فوائد
بیان فرمائے۔رسالہ نیک اعمال پر عمل
کرنے اور پابندی کے ساتھ ہر ماہ رسالہ جمع
کروانے کی ترغیب دلائی جس پر اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں نے نیتیں کیں۔ اس موقع
پر انہوں نے اپنے تاثرات بھی دیئے۔
زون شجاع
آباد، کابینہ میلسى ، ڈویژن ٹبہ سلطان ،
چک ممبڑ میں اسلامی بہنوں کا سنتوں بھرا اجتماع

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں زون شجاع آباد، کابینہ میلسى ، ڈویژن ٹبہ سلطان ، چک ممبڑ میں
اسلامی بہنوں کا سنتوں بھرا اجتماع کا
آغاز کیا گیا جس میں 53 اسلامى بہنوں نے شرکت کی۔
لاہور
ریجن، ڈویژن نشتر کالونی میں جامعۃ المدینہ ام الخیر للبنات میں ماہانہ اصلاح اعمال اجتماع

اسلامی
بہنوں کے شعبے اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں لاہور ریجن، کابینہ فیروز
پور روڈ،ڈویژن نشتر کالونی میں جامعۃ المدینہ ام الخیر للبنات میں ماہانہ اصلاح اعمال اجتماع ہوا جس میں ذمہ داران اور عوام سمیت
50 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شمالی زون ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا
بیان کرتے ہوئے اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو انفرادی عبادت اور گناہوں سے بچنے والے نیک
اعمال بھی یاد کروائے اور ان کی دہرائی بھی کروائی۔ مزید آسانی کے ساتھ رسالہ نیک
اعمال پر عمل کا طریقہ بھی سمجھایا۔

اسلامی
بہنوں کے شعبے اصلاح اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کورنگی کابینہ کے 2دو ڈویژن انڈسٹریل ایریا اور
کراسنگ میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد
کیا گیا جس میں 35 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ ٔدعوت اسلامی نے نیک اعمال کا مقصد اور
اہمیت بتاتے ہوئے نیک اعمال نمبر 37 اور 38 پر بیان کیا اور روزانہ اپنے اعمال کا
جائزہ لینے کا ذہن دیا۔
حیدرآباد ریجن
میں مدرسۃالمدینہ للبنات و بالغات میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد

اسلامی
بہنوں کے شعبے اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام
پچھلےدنوں پاکستان حیدرآباد ریجن، حیدرآباد زون، کابینہ سجاول، ڈویژن چوھڑ جمالی میں مدرسۃالمدینہ للبنات و
بالغات میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں ذمہ داران سمیت 28 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے اصلاح اعمال کے رسالے پر
عمل کرنے اور دعا مانگنے کے فضائل پر بیان کیا ۔اصلاح اعمال کے رسالے کے مطابق عمل کرکے دوسری اسلامی بہنوں پر انفرادی
کوشش کرنے کا ذہن دیا جس پر شرکاء و ذمہ داران نے نیتیں پیش کیں۔
حیدرآباد ریجن
، ڈویژن تلک چاڑی، علاقہ سرفراز کالونی میں
اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد

اسلامی
بہنوں کے شعبے اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام
پچھلے دنوں پاکستان حیدرآباد ریجن ، حیدرآباد زون ، کابینہ حیدرآباد ، ڈویژن تلک
چاڑی، علاقہ سرفراز کالونی میں اصلاح
اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
شرکاء و ذمہ داران کی تعداد 65 تھی ۔
مبلغۂ
دعوت اسلامی نے چغلی کی مذمت پر بیان کیا ۔
چغلی سے بچنے کےلئے ذہن سازی کرتے ہوئے رسالہ نیک اعمال کے مطابق عمل کرنے کی ترغیب دلائی جس پر شرکاو ذمہ
داران نے رسالہ نیک اعمال پر عمل کرنے کی نیتیں پیش کیں ۔