شعبہ
اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام کراچی
صدیق آباد کابینہ میں زون سطح کا مدنی
مشورہ
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی صدیق آباد
کابینہ میں زون سطح کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ مشاورتوں نے شرکت کی۔
زون ذمہ
دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے
ہوئے تربیت کی اور شعبے کے دینی کاموں
کو مزید بڑھانے، ہر ماہ اصلاحِ اعمال اجتماع منعقد کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور
پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
اسلامی
بہنوں کے شعبے کفن دفن کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں پاک سطح کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورلیا جس میں ملتان ریجن ، وہاڑی زون و شجاع
آباد زون کی علاقہ تا زون سطح ذمہ داراسلامی
بہنوں سمیت 120 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے
میں پاک سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے کئی
اہم مدنی پھولوں سے نوازا۔ مزید انہوں نے مدنی مشورے میں تقرری ، کارکردگی شیڈول اور کارکردگی کے فالو اپ کا جائزہ لیا۔
کفن دفن کی ماہانہ کارکردگی کا بھی جائزہ لیا ۔ اسلامی
بہنوں کو خوب خوب مدنی کاموں کی ترغیب دلائی ۔ اختتام پر شرکااسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔
اسلامی بہنوں کے شعبے اصلاح اعمال کے زیراہتمام گزشتہ
دنوں اصلاح اعمال ذمہ داراسلامی بہن نے مدنی
مشورہ لیا جس میں ریجن سطح اصلاح
اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
شعبہ اصلاح
اعمال پاک سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے نیو
تقرر کرنے پر ذمہ داران کی تربیت کی۔ مدرسۃ
المدینہ بالغات سے جائزہ تحریک کی مکمل
کارکردگی وصول کرنے کی ترغیب دلائی نیز ہر ہرہفتہ وار اجتماع میں اصلاح اعمال مکتب لگانے پر خصوصی
توجہ دلائی۔
پاک سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے تقرری کے حوالے سے کلام کیا اور ذیلی
سطح تک تقرریاں مکمل کرنے اور شعبے کے کام کو مزید بڑھانے کا ذہن دیا۔کارکردگی شیڈول
وقت پر جمع کروانے اور ماتحت اسلامی بہنوں سے وصول کرنے کا ذہن دیا۔
اسلامی
بہنوں کے شعبے ” اصلاح اعمال “ کے زیراہتمام
گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن میں اصلاح
اعمال ذمہ داران نے مدنی مشورہ لیا جس میں شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
شعبہ اصلاح
اعمال ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے نیو
تقرر ذمہ داران کی تربیت کی۔ شعبہ کے مدنی پھول اور کارکردگی فارم سمجھائے۔
مدرسۃ المدینہ بالغات کی کارکردگی وصول کرنے کی ترغیب دلائی ۔ ہر اجتماع میں اصلاح
اعمال کا مکتبہ لگانے پر زور دیا ۔
اسلامی
بہنوں کے شعبے ”اصلاحِ اعمال“ کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں کابينہ سطح ذمہ دار
اسلامی بہن نے علاقہ تا ذیلی مشاورت ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا جس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابينہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مذاکرہ کارکردگی اور ماہانہ کارکردگی شیڈول وقت پر جمع کروانے کا ذہن
دیا۔ ذمہ داراسلامی بہنوں نےوقت پر کارکردگی جمع کروانے کی اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔
کابینہ میاں
میر، ڈویژن گڑھی شاہو ، ذیلی حلقہ حبیب
اللہ روڈ میں ماہانہ اصلاح اعمال اجتماع
اسلامی
بہنوں کے شعبے اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کابینہ میاں میر، ڈویژن گڑھی
شاہو ، ذیلی حلقہ حبیب اللہ روڈ میں ماہانہ اصلاح اعمال اجتماع ہواجس میں تقریبا ذمہ داران سمیت
32 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے اجتماع میں شریک
اسلامی بہنوں کو انفرادی عبادت ، گناہوں
سے بچنے اور نیک اعمال کی ترغیب دلائی نیز
اسلامی بہنوں سے اہداف بھی لئے اور احسن کارکردگی پر ذمہ داران کی حوصلہ افزائی بھی
کی ۔
اسلامی
بہنوں کے شعبے اصلاحِ اعمال کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کورنگی کے ڈویژن لکھنوں میں اصلاح ِاعمال اجتماع
ہوا جس میں اصلاح ِاعمال کی علاقہ سطح ذمہ دار نے ’’ شُکر ‘‘کے موضوع پر بیان کیا
اور ڈویژن مشاورت نے اصلاح اعمال کی الجھنوں پر کلام کیا اجتماع میں 16 اسلامی بہنوں
نے شرکت کی تمام نے نیک اعمال پر عمل کرنے اور آئندہ ماہ بھی اصلاح ِاعمال اجتماع
میں شرکت کی نیت کی۔
پاکستان ، ریجن و کابینہ حیدرآباد ، ڈویژن سجاول کے علاقے جاتی میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد
اسلامی
بہنوں کے شعبے اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں پاکستان ، ریجن و کابینہ حیدرآباد ، ڈویژن سجاول کے علاقے جاتی میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت 57 اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
مبلغہ ٔ
دعوتِ اسلامی نے اجتماع میں فیضان توبہ کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا ۔ اسلامی بہنوں
نے گناہوں سے توبہ کرنے اور اصلاحِ اعمال کے مطابق عمل کرنے کی نیتیں کیں۔
شیخ ِطریقت
امیرِ اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف دینی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا
،ملک و بین الاقوامی امور میںایک لاکھ پانچ ہزار 266اسلامی بہنوں نے روزانہ نیک
اعمال کا جائزہ لیا۔
30,154اسلامی
بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھا۔
38,946 اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھا۔
74,005
اسلامی بہنوں نے گھر درس دئیے۔
57,473
اسلامی بہنوں نے 1200 درودِپاک پڑھے۔
102,186
اسلامی بہنوں نے 313 درود ِپاک پڑھے۔
92,977 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ مطالعہ کیا۔
25,060
اسلامی بہنوں نے نفل روزوں کی نیتیں کیں
۔
13,669اسلامی
بہنوں نے نفل روزے رکھے۔
11,004
اسلامی بہنوں نے تہجد پڑھی۔
اگر کوئی اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اس آئی ڈی پر
رابطہ کریں۔
اسلامی
بہنوں کے شعبے اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام
گزشتہ دنوں ڈیرہ اسماعیل خان کابینہ میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی سمیت کثیر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ ٔ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے خلوص نیت کے ساتھ نماز پڑھنے کی اہمیت بیان کرتے ہوئے رسالے کا تعارف پیش کیا۔ بیان کے بعد اسلامی بہنوں کے سوالات سن کر
رسالہ”نیک اعمال“ پر عمل کرنے کا ذہن دیا جس پر اجتماع میں موجود اسلامی بہنوں نے عمل کی نیتیں کیں۔ اس موقع پر اسلامی بہنوں نے خوشی کا اظہار کیا اور آئندہ
اصلاح اعمال اجتماع رکھنے اور اس میں شرکت
کرنے کا اظہار بھی کیا۔
اسلامی
بہنوں کے شعبے اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام
گزشتہ دنوں گوجرانوالہ میں ڈویژن سطح پر اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی سمیت کثیر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ ٔ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے خلوص نیت کے ساتھ نماز پڑھنے کی اہمیت بیان کرتے ہوئے رسالے کا تعارف پیش کیا۔ بیان کے بعد اسلامی بہنوں کے سوالات سن کر
رسالہ”نیک اعمال“ پر عمل کرنے کا ذہن دیا جس پر اجتماع میں موجود اسلامی بہنوں نے عمل کی نیتیں کیں۔ اس موقع پر اسلامی بہنوں نے خوشی کا اظہار کیا اور آئندہ
اصلاح اعمال اجتماع رکھنے اور اس میں شرکت
کرنے کا اظہار بھی کیا۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں لیاری کابینہ میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 50 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
اصلاح ِاعمال
کی کابینہ مشاورت اسلامی بہن نے نیتوں کی اہمیت کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو یوم ِقفل مدینہ مناتے ہوئے خاموش شہزادہ
رسالہ پڑھنے کا ذہن دیا نیز عاملاتِ نیک اعمال بننے کی ترغیب دلائی۔