اسلامی بہنوں کے شعبے اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  علاقہ تا ذیلی مشاورت کا کابينہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابينہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مذاکرہ کارکردگی، ماہانہ کارکردگی اور شیڈول وقت پر جمع کروانے کا ذہن دیا۔ ذمہ داران نےوقت پر کارکردگی جمع کروانے کی اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔