اسلامی بہنوں کے شعبے اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کابینہ میاں میر، ڈویژن گڑھی شاہو  ، ذیلی حلقہ حبیب اللہ روڈ میں ماہانہ اصلاح اعمال اجتماع ہواجس میں تقریبا ذمہ داران سمیت 32 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو انفرادی عبادت ، گناہوں سے بچنے اور نیک اعمال کی ترغیب دلائی نیز اسلامی بہنوں سے اہداف بھی لئے اور احسن کارکردگی پر ذمہ داران کی حوصلہ افزائی بھی کی ۔