اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاح اعمال کےتحت  گزشتہ دنوں شمالی لاہور کی تلونڈی کابینہ کی ڈویژن گلزار مرشد میں اصلاحِ اعمال اجتماع کاانعقادہواجس میں22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ڈويژن ذمہ داراسلامی بہن نے روزے كے فضائل پر بیان کیااور شرکاکو نیک اعمال سے متعلق نکات بتاتےہوئےاصلاحِ اعمال پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی جس پراسلامی بہنوں نےاپنی نیت کااظہار کیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاحِ اعمال کےتحت قصور زون کی الہ آباد کابینہ کی ڈویژن میں اصلاح ِاعمال اجتماع کاانعقادہوا جس میں 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ذمہ دار اسلامی بہن نے نیت کی اہمیت کے متعلق بیان کرتےہوئے نیک اعمال پر عمل کی ترغیب دی اورہرماہ نیک اعمال کے رسائل جمع کروانے کاذہن دیا جس پراسلامی بہنوں نے اپنی نیت کااظہارکیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاح ِاعمال کےتحت جنوبی لاہورزون  کی ڈویژن ٹاؤن شپ میں ماہانہ اصلاح ِاعمال اجتماع کاانعقادہواجس میں ٹاؤن شپ کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اصلاحِ اعمال کی ریجن ذمہ داراسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو اپنے اعمال کا جائزہ لینے کی اہمیت پر نکات بتاتےہوئےنیک اعمال رسالےکاجائزہ لینے کی ترغیب دلائی اورشرکااجتماع کے نیک اعمال رسالے سے متعلق کئےجانےوالے سوالات کےجوابات بتائے ۔


شعبہ  اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام کوئٹہ کابینہ میں اصلاحِ اعمال اجتماع کاانعقاد 

Thu, 4 Mar , 2021
4 years ago

اسلامی بہنوں کے شعبہ  اصلاح اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کوئٹہ کابینہ میں اصلاحِ اعمال اجتماع کاانعقاد ہوا جس میں 19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون مشاورت برائے اصلاحِ اعمال کی ذمہ داراسلامی بہن نے نیک اعمال کا تعارف بیان کرتےہوئے نیک اعمال رسالہ کی اہمیت بتائی اور نیک اعمال کے رسالے پر عمل کرنے کا آسان طریقہ بھی سمجھایا جس پراسلامی بہنوں نے روزانہ نیک اعمال رسالے کےذریعہ اپنےاعمال کا جائزہ لینے اور ہر ماہ رسالہ جمع کروانے کی نیتوں کااظہار کیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں لیاقت آباد نمبر 13 میں اصلاحِ اعمال اجتماع کاانعقاد ہوا جس میں 7 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شعبہ اصلاح اعمال کی علاقہ سطح کی ذمہ داراسلامی بہن نے نیت کے موضوع پر بیان کیا اور نیک اعمال کے متعلق اسلامی بہنوں کو امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کے فرامین بتاتے ہوئےاپنےاعمال کامحاسبہ کرنےکا ذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نے اپنے اعمال کا جائزہ لینےاورنیک اعمال کا رسالہ پر کرنے کی نیک نیت کااظہار کیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے تحت کراچی کے علاقے نیا آبادمیں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ذیلی تا ڈویژن کم و بیش 8 ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اصلاحِ اعمال کی کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے نیک اعمال ومدنی مذاکرہ کارکردگی کو بہتر بنانے کے حوالے سے نکات فراہم کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کارکردگی کاجدول سمجھایا جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کا اظہار کیا۔


اسلامی بہنوں کی شعبہ اصلاح ِاعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی دار السنہ میں اصلاح اعمال کورس کا انعقاد ہوا جس میں شہر و بیرون شہر سے آنے والی 53 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو تجوید فقہ اور پریکٹیکل نماز سکھانے کے ساتھ ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے اور قفل ِمدینہ کی مشق کروائی نیز فرض نماز کے ساتھ نفل نماز کی پابندی کرنے کا ذہن بھی دیا جس پرکورس کے اختتام پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیت کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی  کے تحت گزشتہ دنوں کراچی ساؤتھ زون کے علاقے کلفٹن میں مدنی مشورےکا انعقاد ہوا۔ زون مشاورت شعبہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ذیلی تا کابینہ سطح کی اسلامی بہنوں کامشورہ لیا جس میں 15 ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اصلاحِ اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نے نیک اعمال کارکردگی کو بہتر بنانے کے حوالے سے نکات دیتے ہوئےمدنی مذاکرہ سننے اور دینی کاموں کو احسن انداز میں کرنے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاح ِاعمال کے تحت لانڈھی کابینہ کے ڈویژن کو رنگی ساڑھے پانچ  میں اصلاح ِاعمال اجتماع منعقد ہوا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے توبہ کے موضوع پر بیان کیااور رسالہ نیک اعمال کا جائزہ لینے کا ذہن دیتے ہوئےاسلامی بہنوں کی نیک اعما ل رسالہ سے متعلق الجھنیں دور کی اور ہر ماہ نیک اعمال رسالہ جمع کرانے کی ترغیب دی جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کا اظہار کیا۔


شعبہ اصلاحِ اعمال کے تحت کراچی ساؤتھ زون کے علاقے طارق روڑ میں نیک اعمال اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں 35اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ڈویژن نگران اسلامی بہن نے نیک اعمال رسالہ کی اہمیت و فضیلت بیان کرتے ہوئے رسالہ نیک اعمال پر عمل کا ذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نے نیک اعمال کے رسالے پر عمل کرنے اور روزانہ اپنا جائزه لینے کی نیت کی۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاح ِاعمال کے تحت گزشتہ دنوں کراچی لیاری کابینہ میں شعبہ اصلاح ِاعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ منعقد ہواجس میں  ذیلی تا کابینہ ذمہ دارا سلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے نیک اعمال رسالہ کا جائزہ لینے کا ذہن دیتے ہوئے ہرماہ رسالہ جمع کروانے اور مدنی مذاکرہ کارکردگی کومضبوط بنانے کا ذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیت کا اظہار کیا۔ 


  دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں اقبال ٹاؤن ڈویژن میں مجلس نیک اعمال کے تحت 3 مقامات پر اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں زون ذمہ دار، کابینہ ذمہ دار اور ڈویژن ذمہ دار سمیت 85اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

نیک اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں نے نیک اعمال رسالہ کا جائززہ لینے کا ذہن دیتے ہوئےاسلامی بہنوں کو نماز تہجد پڑھنے کی ترغیب دلائی جس پراسلامی بہنوں نے اپنی نیت کا اظہار کیا۔