21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاح ِاعمال کے تحت گزشتہ
دنوں کراچی لیاری کابینہ میں شعبہ اصلاح ِاعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ منعقد ہواجس میں ذیلی تا کابینہ ذمہ
دارا سلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے نیک اعمال رسالہ کا جائزہ لینے کا ذہن دیتے ہوئے ہرماہ
رسالہ جمع کروانے اور مدنی مذاکرہ کارکردگی
کومضبوط بنانے کا ذہن دیاجس پر اسلامی
بہنوں نے اپنی نیت کا اظہار کیا۔