دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح ِاعمال کےتحت گزشتہ دنوں شیخوپورہ زون میں نیکی کی دعوت کاسلسلہ ہواجس میں شیخوپورہ زون نگران اسلامی بہن نے گھر گھر جا کراسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئےدعوت ِاسلامی کےدینی کاموں کی معلومات فراہم کیں اور اجتماع میں شرکت کی دعوت دی جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی نیتیں پیش کیں ۔ 


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف دینی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چنانچہ ملک و بین الاقوامی امور میں ہونے والے دینی کاموں کی تحریک کی کارکردگی درجِ ذیل ہے:

رسالہ نیک اعمال کے ذریرے روزانہ اپنےاعمال کا جائزہ لینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1لاکھ16ہزار737

روزانہ ایک پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 33ہزار483

روزانہ آدھا پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:40ہزار502

گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 75ہزار619

1200 مرتبہ درودپاک پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 64ہزار486

313 مرتبہ درود پاک پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1لاکھ17ہزار522

12 منٹ مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 97ہزار834

نفل روزوں کی نیتیں کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 31ہزار337

نفل روزے رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 21ہزار363

تہجدپڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 14ہزار429

اگر کوئی اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اس آئی ڈی پر رابطہ کریں:


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی بلدیہ کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں 35 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور کارکردگی کے حوالے سے اہم نکات بتائے نیز ذیلی تک تقرریاں مکمل کرنے اور شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے کے حوالے سے اہداف دئیے۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاح ِاعمال کےتحت  گزشتہ دنوں فاروق آبادکابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں فاروق آبادکابینہ کی ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

اصلاحِ اعمال زون ذمہ دار اسلامی بہن نے ڈویژن تا علاقہ سطح پر ہاتھوں ہاتھ تقرریاں کیں ا ور اصلاحِ اعمال مدنی مذاکرہ اور نیک اعمال کی کارکردگی وقت پر جمع کروانے کاذہن دیاجس پراسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہارکیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاح ِاعمال کےتحت  گزشتہ دنوں لکی مروت کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں زون ذمہ دار اصلاحِ اعمال ذمہ داراسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو مکتب نیک اعمال لگانے کی ترغیب دلائی ا ور اسلامی بہنوں کوذیلی تک اصلاحِ اعمال ذمہ داری تک تقرری کرنےکا ہدف دیانیزمدنی مذاکرہ دیکھنے اور نیک اعمال کارکردگی وقت پر جمع کروانے اور بڑھانے کی ترغیب دلائی جس پراسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہارکیا۔


اسلامی بہنوں کےشعبہ اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی لیاری کے ڈویژن بہار کالونی میں نیک اعمال اجتماع  منعقد ہوا جہاں 32 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ مشاورت برائے اصلاح ِاعمال ذمہ داراسلامی بہن نے نفلی روزوں کے متعلق بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو نفلی روزوں کا ذہن دیا اور ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی نیک اعمال الجھنیں سن کر ان کا حل دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کااظہار کیا ۔


اسلامی بہنوں کےشعبہ اصلاح اعمال کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں فیضان ِمدینہ کابینہ کے علاقہ جہانگیر روڈ میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں متعلقہ شعبہ کی 6 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ اصلاحِ اعمال ذمہ داراسلامی بہن نے ذیلی سطح کی کار کردگی فل کرنے کا طریقہ سمجھایا اور کار کردگی وقت پر دینے نیز روز اپنا جائزہ لیکر رسالہ پر کرنے اور تنظیمی کاموں کو بہترین انداز میں کرنے کا ذہن دیا جس پراسلامی بہنوں نے کار کردگی وقت پر جمع کروانے کی نیتوں کااظہار کیا ۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاح ِاعمال کےتحت  گزشتہ دنوں ریجن سطح پر لاہور میں مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس میں لاہور کی تمام کابینہ اصلاحِ اعمال و زون ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

لاہور ریجن اصلاحِ اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نے نیو اصلاح اعمال کارکردگی فارم سمجھائے اورکارکردگی کے حوالے سے نکات بتاتے ہوئےاہداف دیئےجس پراسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہارکیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں حیدرآباد زون ٹنڈو محمد خان کابینہ ڈویژن ماتلی میں مدرسۃالمدینہ للبنات و بالغات میں اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 15 مدرسات و ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی بلدیہ کابینہ میں شعبہ اصلاح اعمال کی ذمہ  دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت 35 شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اصلاح اعمال کی زون مشاورت اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور کارکردگی میں اضافے کے حوالے سے اہم نکات دیئے نیز ذیلیوں تک تقرری مکمل کرنے ،مدنی مذاکرہ کارکردگی اور جائزہ کار کردگی مزید بہتر بنانے پر کلام کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی بلدیہ کابینہ میں مختلف مقامات پر اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں  مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کورسالہ نیک اعمال کی اہمیت بتاتے ہوئے نیک اعمال پر عمل کرنے، نمازوں کی پابندی کرنے، نفلی روزے رکھنے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاحِ اعمال کےتحت  گزشتہ دنوں قصور زون میں ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں کابینہ ،ڈویژن اور ذیلی ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

زون ذمہ داراسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو نیو اصلاحِ اعمال کارکردگی فارم سمجھائے اورمدنی مذاکرہ کارکردگی ذمہ داراسلامی بہنوں سے وصول کرنے کا ذہن دیا نیز عاملات نیک اعمال بڑھانے کے لئےنکات بتاتے ہوئے اہداف دیئےجس پراسلامی بہنوں نےاپنی نیت کااظہارکیا۔