اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاحِ اعمال  کےتحت حیدرآباد ریجن کے لاڑکانہ زون میں اجتماع کاانعقادہواجس میں 26 اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

اصلاح ِاعمال کی زون مشاورت ذمہ داراسلامی بہن نے اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کا رسالہ پر کرنے اور روزانہ رسالہ نیک اعمال کےذریعہ اپنےاعمال کا جائزہ لینے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں  کراچی لیاری کابینہ میں شعبہ اصلاح اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا۔

کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کی کمزوریوں پر تنبیہ کرتے ہوئے شعبے کو مضبوط بنانے اور عطیات جمع کرنے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی لانڈھی کابینہ میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں کم و بیش 40 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ مشاورت اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے مطابق زندگی گزارنے کا ذہن دیانیتوں اور دیگر نیک اعمال کو آسانی سے کرنے کے نکات بیان کئےاور عاملات نیک اعمال بننے کی ترغیب دلائی۔


شیخِ طریقت امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یومِ قفل مدینہ و ایام ِقفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا

اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاحِ اعمال کی انگریزی ماہ مارچ 2021ء کی پہلی پیر شریف کی ملک بھر کی کارکردگی درج ذیل ہیں :۔

فیصل آباد ریجن یومِ قفلِ مدینہ و ایام ِقفل مدینہ

رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1302

یوم ِقفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 786

ایام ِقفلِ مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 434

حیدر آباد ریجن یومِ قفل مدینہ و ا یام قفل مدینہ

رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 2228

یوم ِقفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1961

ایام قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 342

ریجن اسلام آباد یوم قفل مدینہ و ا یام قفل مدینہ

رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 869

یوم قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 267

ایام قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 324

کراچی ریجن یوم قفل مدینہ و ا یام قفل مدینہ

رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 4119

یوم قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 2438

ایام قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 741

ریجن لاہور یوم ِقفلِ مدینہ و ا یام ِقفلِ مدینہ

رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 2824

یومِ قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 2090

ایام ِقفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 733

ملتان ریجن یوم قفل مدینہ و ا یام قفل مدینہ

رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1641

یوم قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 869

ایام قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 300

شعبہ دارالمدینہ یوم قفل مدینہ و ا یام قفل مدینہ

رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 356

یوم ِقفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 547

ایام قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 568

شعبہ جامعۃ المدینہ گرلزیوم ِقفل مدینہ و ا یامِ قفل ِمدینہ

رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 11907

یوم قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 10089

ایام قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 3903


اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاح ِاعمال کے تحت گزشتہ دنوں کراچی کےعلاقے رنچھوڑ لائن کابینہ میں اجتماع کاانعقادہواجس میں کم و بیش 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے نیت اور نیک اعمال کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے نیک اعمال کے متعلق نکات بیان کئےاوراسلامی بہنوں کواجتماع پاک میں شرکت کرنےکاذہن دیا اور نیک اعمال کا رسالہ پر کرنے اور جمع کروانے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہارکیا۔


اسلامی بہنوں کا شعبہ اصلاح ِاعمال کے تحت گزشتہ دنوں نیو کراچی کابینہ اور بلدیہ کابینہ میں اجتماعات کاانعقادہوا جن میں کم و بیش 53 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

اصلاحِ اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں نے ’’اسلاف کی سیرت اور نیت ‘‘کےموضوعات پر بیان کرتے ہوئےاسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال پر عمل کرنے کا ذہن دیا اور ہر ماہ اصلاح اعمال ذمہ دار کو جمع کروانے کاترغیب دلائی نیز ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کاذہن دیا جس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کااظہار کیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاح ِاعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن پاکپتن زون کی ڈویژن پاکپتن اور فرید کوٹ کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں فرید کوٹ کابینہ کی ذیلی سطح تک اور پاکپتن ڈویژن کی ڈویژن سطح تک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

شعبہ اصلاحِ اعمال کی رکن زون شعبہ اصلاح اعمال زون ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے وقت پر کارکردگی جمع کروانے کا ذہن دیا۔شعبے کے مدنی پھول سمجھائے نیک اعمال کے رسائل تقسیم کرنےاور وصول کرنے کی ترغیب دلائی نیز شعبے کے دینی کاموں کو مزید بہتر بنانے کے لئے نکات فراہم کئے جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کا اظہار بھی کیا۔


شیخِ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت نیک اعمال نامی رسالہ عطا فرمایاچنانچہ اسلامی بہنوں کےشعبہ اصلاحِ اعمال کےتحت ہونےوالےدینی کاموں کی پاکستان بھر کی کارکردگی درج ذیل ہیں:

کراچی ریجن

اصلاحِ اعمال اجتماع کی تعداد: 163

شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 2293

عاملاتِ نیک اعمال اسلامی بہنوں کی تعداد: 18612

حیدرآباد ریجن

اصلاحِ اعمال اجتماع کی تعداد: 68

شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 889

عاملات نیک اعمال اسلامی بہنیں کی تعداد: 9466

ملتان ریجن

اصلاحِ اعمال اجتماع کی تعداد: 15مقامات

شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 411

عاملات نیک اعمال اسلامی بہنیں کی تعداد: 7309

فیصل آباد

اصلاح ِاعمال اجتماع کی تعداد: 58

شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1270

عاملات نیک اعمال اسلامی بہنیں کی تعداد: 8575

لاہور ریجن

اصلاحِ اعمال اجتماع کی تعداد: 51

شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1517

عاملات نیک اعمال اسلامی بہنیں کی تعداد: 7688

اسلام آباد ریجن

اصلاح ِاعمال اجتماع کی تعداد: 49مقامات

شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 827

عاملات نیک اعمال اسلامی بہنیں کی تعداد: 5034


اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں محمود آباد کے علاقہ اعظم بستی میں  اصلاحِ اعمال اجتماع کاانعقادہواجس میں 17 اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔

اصلاح اعمال کی کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے’’ نیت ‘‘کی اہمیت موضوع پر بیان کیا اور نیک اعمال کا رسالہ پر کرنے اور مدنی مذاکرہ سننے کا ذہن دیا جس پراسلامی بہنوں نے نفلی روزوں کی تحریک میں حصہ لینے اور نیک اعمال رسالہ پرعمل کرنے اور تقسیم کرنے کی نیتوں کااظہار کیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاح ِاعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  کراچی کے علاقے ناظم آباد میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اصلاحِ اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’غصہ‘‘ کے موضوع پر بیان کیا اور نیک اعمال رسالہ کے ذریعہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے کے بارے میں مدنی پھول فراہم کئے اور اجتماع میں شرکت کرنے، مدنی مذاکرہ سننے کاذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کااظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں لاڑکانہ زون سیہون شریف کابینہ کی ڈویژن بھان میں  اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 39 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاح ِاعمال کےتحت گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے کورنگی میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

اصلاحِ اعمال کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے ذمہ داراسلامی بہنوں کو شعبہ اصلاح اعمال کے حوالے سے معلومات فراہم کی اور مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں کو شعبے کے نئے مدنی پھول بتائے نیز کارکردگی فارم سمجھائے،آخر میں کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے اچھی کارکردگی پر ذمہ داراسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کی۔