اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاحِ اعمال کےتحت گزشتہ دنوں ملتان ریجن حاصل پور میں اصلاح ِاعمال اجتماع کا انعقاد ہواجس میں 52 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اصلاحِ اعمال ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن نے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال رسالہ کارکردگی کے حوالے سے نکات بتاتےہوئے نیک اعمال کا جائزہ لینے کی ترغیب دلائی اور ہر ماہ نیک اعمال کا رسالہ جمع کروانے کاذہن دیا جس پراسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام فیصل آباد ریجن جڑانوالہ زون میں شعبہ اصلاح اعمال کی  ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن ریجن اور اراکین کابینہ تا ذیلی سطح تک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

رکن ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔ 


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی کورنگی ناصر کالونی کے علاقے Q ایریا میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

متعلقہ شعبے کی علاقہ ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کی تربیت کی ۔

بعد میں اصلاح اعمال کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے حوالے سے معلومات فراہم کرتے ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ جائز لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کاذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں  کراچی رنچھوڑ لائن کابینہ میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 28 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ مشاورت اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں  کراچی اورنگی کابینہ میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں کم و بیش 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاحِ اعمال کےتحت گزشتہ دنوں شجاع آباد کابینہ کی 2 ڈویژن میں اصلاح ِاعمال اجتماع کاانعقاد ہوا جن میں اصلاح ِاعمال کابینہ اورعلاقہ کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اصلاح ِاعمال ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کے رسالے کا تعارف کروایا اور نیک اعمال پر عمل کرنے کا ذہن دیا اورذمہ داراسلامی بہنوں کو کارکردگی فام سمجھائے جس پراسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاح ِاعمال کےتحت گزشتہ دنوں ملتان ریجن ، کی ڈویژن ہارون آباد میں 2 مقامات پر اصلاح ِاعمال اجتماع کا انعقاد ہوا جن میں 42 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اصلاحِ اعمال زون ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی نیک اعمال رسالہ کارکردگی کے حوالے سے تربیت کرتے ہوئے نیک اعمال کےمتعلق معلومات فراہم کیں ،اور نیک اعمال کا جائزہ لینے کی ترغیب دلائی اور ہر ماہ نیک اعمال کا رسالہ جمع کروانے کاذہن دیا جس پراسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


اسلامی بہنوں کےشعبہ اصلاح ِاعمال کے تحت گزشتہ دنوں کراچی ناظم آباد کابینہ میں اجتماع کاانعقادہواجس میں ناظم آباد کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

ڈویژن ذمہ داراسلامی بہن نے مطالعہ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے روزانہ 12 منٹ مطالعہ کرنے کی ترغیب دلائی اورجائزہ کی اہمیت بتائی نیز ہفتہ واراجتماع میں شرکت کرنےمدنی مذاکرہ سننےکاذہن دیاجس پراسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہارکیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں  کراچی کورنگی کے علاقے ناصر کالونی میں اصلاحِ اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن تا ذیلی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اصلاح اعمال کی کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ہفتہ وار کارکردگیوں کو مضبوط کرنے کی ترغیب دلائی نیز شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔ 


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی لانڈھی کابینہ میں اصلاح اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں علاقہ تا ذیلی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اصلاح اعمال کی کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے نیز ہفتہ وار رسالہ کارکردگی وقت پر جمع کروانے کا ذہن دیا۔ 


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں   کراچی کورنگی کے علاقے ناصر کالونی میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


کراچی ناظم آباد کابینہ میں اصلاحِ اعمال اجتماع کاانعقاد

Thu, 1 Apr , 2021
4 years ago

اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے تحت گزشتہ دنوں  کراچی ناظم آباد کابینہ میں اجتماع کاانعقادہواجس میں کم و بیش 36 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن ذمہ داراسلامی بہن نے نیک اعمال محاسبہ کے موضوع پر بیان کیا اور نیک اعمال ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کا ذہن دیااور ایپلیکیشن استعمال کاطریقہ بھی سمجھایا نیزاسلامی بہنوں کو اجتماع پاک میں شرکت کرنےمدنی مذاکرہ سننےکاذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہارکیا۔