21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ
اصلاحِ اعمال کےتحت گزشتہ دنوں ملتان ریجن
حاصل پور میں اصلاح ِاعمال اجتماع کا
انعقاد ہواجس میں 52 اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
اصلاحِ
اعمال ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن نے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک
اعمال رسالہ کارکردگی کے حوالے سے نکات بتاتےہوئے نیک اعمال کا جائزہ لینے کی
ترغیب دلائی اور ہر ماہ نیک اعمال کا
رسالہ جمع کروانے کاذہن دیا جس پراسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔