
اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاح ِاعمال کے زیر اہتمام کراچی لیاری کابینہ میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جس
میں 5 شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
کابینہ
مشاورت ذمہ داراسلامی بہن نے مدرسۃ المدینہ بالغات میں ہر ماہ جدول کے مطابق اصلاحِ
اعمال اجتماع رکھوانے کے نکات بتائے اور مدنی مذاکرہ کار کردگی پر بھرپور توجہ
دلائی اور نیک اعمال کار کردگی کے نیو
فارم بھی سمجھائے نیزذمہ داراسلامی بہنوں کی کارکرگی کاجائزہ
لیااوربہتر کارکرگی پر اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کی۔

اسلامی بہنوں
کے شعبہ اصلاح اعمال کے زیر اہتمام سرجانی کی ڈویژن گرین لائن میں اصلاح ِاعمال
اجتماع کاانعقاد ہوا جس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
اصلاح ِاعمال کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے
اسلامی بہنوں کوجائزہ کار کردگی پر عمل کرنےکا ذہن دیا اور نفلی روزہ رکھنے کی
ترغیب دلائی نیز اصلاح اعمال کارکردگی میں
بہتری کےحوالےسے نکات فراہم کئےجس پر اسلامی بہنوں نے آئندہ اصلاح ِاعمال اجتماع
میں شرکت کی نیت کاظہارکیا۔

اسلامی بہنوں
کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں نیو کراچی کابینہ میں مدنی مشورے کاانعقادہوا
جس میں 7 شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نےمدنی مشورے میں اسلامی
بہنوں کو پابندی سےمدنی مذاکرہ سننے اور اسلامی بہنوں سےاس کی کار کردگی لینے کا ذہن دیا نیز اصلاح اعمال اجتماعات مضبوط کرنے کےحوالےسےنکات فراہم
کئے اور اصلاح اعمال نیو کار کردگی فارم سمجھائے
جس پراسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں
کااظہارکیا۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاح ِاعمال کے تحت کراچی رنچھوڑ لائن کابینہ
میں مدنی مشورےکاانعقاد ہواجس میں کم و
بیش 4 ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
کابینہ مشاورت ذمہ داراسلامی بہن نے ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں کی نیک اعمال ومدنی
مذاکرہ کارکردگی کاجائزہ لیااور شرکاکو
کارکردگی بہتر بنانے اور جائزہ کارکردگی وقت پر دینے کےحوالےسے نکات فراہم کئے جس
پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کااظہار کیا۔

دعوت ِاسلامی کے شعبہ
اصلاح ِاعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کورنگی میں اصلاح ِاعمال اجتماع کا
انعقاد ہوا جس میں کم و بیش 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
اصلاح اعمال کی کابینہ ذمہ داراسلامی بہن نے ”احترامِ مسلم“ کے موضوع پر بیان کیا
اور روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے کاذہن دیتے ہوئےعاملات نیک اعمال بننے کی
ترغیب دلائی نیز اس حوالے سے اسلامی بہنوں کی الجھنیں دور کی جس پر اسلامی بہنوں
نے اپنی اچھی نیتیں پیش کیں۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام فیصل آباد ریجن میں ماہ فروری
2021ء میں تقریباً58 مقامات پر اصلاحِ اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم
و بیش 1ہزار270 اسلامی بہنوں نے شرکت کی جبکہ 8ہزار 575 اسلامی بہنیں عاملات نیک اعمال بنیں۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں لاہور میراں حسین
زنجانی کابینہ میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ اصلاحِ اعمال کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن
نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال
پر عمل کرنے اور روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ
لینےکی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں لاہور ڈویژن بلال گنج میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد
کیا گیا جس میں ذمہ داراسلامی بہنوں سمیت علاقہ مکیں اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں
کو رسالہ نیک اعمال سے متعلق بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے
کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے رنچھوڑلائن میں اصلاح اعمال
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 28 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال پر عمل کرنے اور روزانہ
اپنے اعمال کا جائزہ لینےکی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاح ِاعمال کے تحت گزشتہ
دنوں کراچی بلدیہ کابینہ میں مدنی مشورے
کاانعقادہواجس میں 35 ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
زون ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کوکارکردگی
کے نکات بیان کئےاور نئے کارکردگی فارم سمجھائے اور ذیلی حلقہ تک تقرریاں مکمل کرنے کے اہداف دیئےنیز
مدنی مذاکرہ ،جائزہ کارکردگی اور اجتماع میں مزید بہتری کا ذہن دیاجس پراسلامی
بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہارکیا۔
کراچی دارالمدینہ کیمپس فیڈرل بی ایریا / گلشن
اقبال کیمپس میں مدنی مشورے کاانعقاد

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی دارالمدینہ کیمپس فیڈرل بی ایریا / گلشن
اقبال کیمپس میں مدنی مشورے کاانعقاد ہوا ۔
پاک سطح شعبہ اصلاحِ اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نےاپنے شعبے اصلاح ِاعمال کے حوالے
سے دارلمدینہ کے مدنی عملے کونکات بتا کر
ادارے میں نافذ کرنے کاذہن دیانیز مدنی
عملے کی نیک اعمال سےمتعلق بریفنگ
دیتےہوئے اسلامی بہنوں کورسالہ نیک اعمال پرعمل کرنے کاذہن دیاجس پر مدنی عملے نے
نیک اعمال رسالہ پر عمل کرنےکی نیتوں کااظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح ِاعمال کےتحت گزشتہ دنوں کراچی ریجن میں مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں کراچی ریجن کی
کا بینہ تا زون سطح کی اسلامی بہنوں نے
شرکت کی ۔
شعبہ اصلاحِ اعمال پاک سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے
نئی تقرر ی کرنے پر ذمہ داراسلامی بہنوں کونکات بیان کئےاور ہفتہ وار اجتماع میں اصلاحِ اعمال بستہ لگانے کاذہن دیا نیز اصلاح ِاعمال اجتماع کو
مضبوط کرنے،مدنی مذاکرہ کو مکمل دیکھنے کا ذہن دیا اور اس کے علاوہ نئی ماہانہ کارکردگی
فارم سمجھا یا مزیداپنے شعبے کو مضبوط
کرنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی
نیتوں کااظہارکیا ۔