دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام  فیصل آباد ریجن میں ماہ فروری 2021ء میں تقریباً58 مقامات پر اصلاحِ اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 1ہزار270 اسلامی بہنوں نے شرکت کی جبکہ 8ہزار 575 اسلامی بہنیں عاملات نیک اعمال بنیں۔